English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antiepithelial Noun متلف سر حلمیہ
Antifact Noun انسان کی تشکیل کردہ شے ۔ ساختہ ۔ مصنوعی
Antifebrile Noun بخار کم کرنے والی یا رفع کرنے والی
Antifebrin Noun بُخار کی ایک دوا جو سِرکے کے تیزاب اور اینیلین سے تیار کی جاتی ہے ۔
Antifebrin c6 h5 nhcoch3
Antifebrinolytic Phrase دیکھو ۔
Antifederalism Noun نَظَرِيَہ وَفاق دُشمَنی ۔ خِلافِ وَفاق يا وَفاقِيَت ۔
Antiferment Noun adjective ضد خمیر ۔ مانع تخمیر ۔
Antiferroelectric اینٹی فیروالیکٹرک۔ کسی بھی ایسے کرسٹل کو اینٹی فیرو الیکٹرک کہا جاتا ہے جو ڈائی پولز متبادل پولی ہائیڈرا پوائنٹس۔اَپ اینڈ ڈاون پوزیشن میں ہوں اور ڈائی پول موومنٹ نہ ہو ۔
Antiferromagnetism Noun اینٹی فیرومقناطیسیّت
Antiferromagnetism the alignment of magnetic of dipole moments on atoms or ions in a crystal typically antiparalle momets on adjacent ions such that the magnetic susceptibility is almost zero
Antifibrinolytic Noun ریشہ دار اجسام کو خامروں میں حل ہونے سے روکنے والی فبرن کو خون میں حل ہونے سے روکنے والی
Antifibrotic Noun سابقہ حالت میں جانے سے (ریشہ دار اجسام کو) روکنے والی
Antiflatulent Noun دافع تنجیر ، ریاح خارج کرنے والی
Antifluorite structure an important crystal structure that closely resembles the fluorite structure byy with the positions of the positiveand negative ions reversed Phrase انٹی فلورائیٹ ساخت ، ایک اہم قلمی ساخت جو فلو رائیٹ ساخت سے بت زیادہ مشابہت رکھتی ہے لیکن اس میں مثبت اور منفی آئنوں کی ترتیب فلورائیٹ ساخت کے بالکل بالعکس ہوتی ہے ۔
Antifoaming agents دافع جھاگ عوامل ۔ ایسے مرکبات جو جھاگ بننے کا عمل واقع ہونے نہیں دیتےمثلاً پولی امائیڈ اور اوکیئل ۔
Antifoaming infusor Noun تنفس کے راستہ میں گاڑھی تھوک یا جھاگ کو بننے سے روکنے والا لخلخہ
Antifols دافع ملیریا ۔ ایسی اشیا کا گروہ جو سَلفا ادویہ کے ساتھ مِل کَر اِستَعمال کی جاتی ہَیں اور ملیریا کے خَلاف اِستَعمال ہوتی ہَیں
Antifouling Noun روغن جو سمُندری جہاز کے پیندے میں لگایا جاتا ہے تاکہ اِس پر پودے نہ اُگنے پائیں ۔
Antifreeze Noun ایک مائع اِنجماد مادّہ جو کِسی کار ، ٹریکٹر کے ریڈی ایٹر کے سردکار میں ملایا جاتا ہے ۔
Antifreeze a substance that depresses the points of water and thus helps to preventice from forming Phrase اینٹی فریز ، پانی کا نقطہ انجمادکم کرنے کے لیے موٹر کار کے انجنوں کے ریڈی ایٹرز میں پانی ڈالا جاتا ہے ۔
Antifreezing agents دافع انجماد عوامل ۔ ایسے مادے جوداخلی احتراق کےانجنوں کے کولنگ سسٹم میں انجماد کے عمل کو روکے رکھتے ہیں ۔ مثلاً (ایتھائی لین گلائی کول)
Antifriction Noun adjective رگڑ کو روکنے والا ۔ دافع اصطکاک ۔
Antifungal ضِد فِطَر ۔ ایسا ایجِنٹ جو فَنجائی یا سماروغ کو تَباہ کَرتا ہے
Antifungal antimycotic
Antifungoid Noun ضد فطر
Antigalactagegue Noun مانع ادرار دودھ
Antigalactic Noun افزائش دودھ میں کمی کرنے یا روکنے والی
Antigen Adjective اینٹی جن ۔ تریاق زا ۔ ایسا مادہ جو اینٹی باڈیز کی پیداوار کو تیز کر دیتا ہے ۔
Antigen any substance usually a protein or polysaccharide complex that when introduced into an animal with a functioning immune system elicits a specific immune response by binding to the corresponding antibody allergy Phrase انٹی جن ، یہ پروٹین یا کاربوہائیڈریٹ ہوتا ہے جو خون کے سرخ جسموں میں پایا جاتا ہے یہ کسی جسم میں باہر سے آکر داخل ہوتا ہے اور اسے کی وجہ سے انٹی باڈیز بنتی ہیں ۔