English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anticus anterior
Anticyclone Noun پاگر دباد ۔ دائرے کی شکل میں چلتی ہوئی ہوا کا عِلاقہ جہاں ہوا کا دباوٴ مرکز میں زیادہ ہو ۔
Anticyclone a region of highatmospheric pressure Phrase انٹی سائیکلون ، بہت زیادہ فضائی دباﺅ والا علاقہ ۔
Anticyclonic Adjective پر بگولا سے متعلق ۔
Anticyclonically Adverb پربگولا کے طور سے ۔ پربگولا کے طریقہ سے ۔
Antidated cheque Noun چیک تاریخ گزشتہ ۔
Antidepressant ضِد مَسکَن ۔ اضَمحلال کَم کَرنے والی ادویہ
Antidepressants Noun افسردگی دور کرنے والی دوائیں ۔ ان کی بہت ساری اقسام ہیں ۔
Antidesma diandrum Noun ڈھاکی ، آملی
Antidesma ghaesembilla Noun امٹوا
Antidiabetic Adverb دافع ذیابیطَس ۔ ذیابیطَس کے خَلاف ۔ ہارمُون اِنسولین
Antidiarrheal Noun دافع اسہال
Antidicomarian Noun adjective دُشمن حضرت مریم ۔ حضرت مریم کا دُشمن ۔
Antidicomarianite Noun حضرت مریم کے دشمن ۔ چوتھی صدی کے مشرقی عیسائی جو حضرت مریم کی دائمی عصمت سے انکار کرتے ہیں ۔
Antidinic مصلح دوران سر ۔
Antidiphthe ritic Adjective خناق مرض کے اثرات کو زائل کرنے والی یا اس کے خلاف قوت مدافعت فراہم کرنے والی دوا ۔
Antidiphtheritic دافع خَنّاق ۔ خَنّاق کے خَلاف مُدافِعَت پَیدا کَرتی ہے
Antidiuretic Adjective ضِد پیشاب آوَر ۔ پیشاب کی مِقدار کَم کَرنے والے
Antidotal Adjective تَرياقی ۔ تَرياق کی خَصُوصِیَت لِيے ہُوئے ۔
Antidotally Adverb بطور تریاق ۔
Antidote Adjective اینٹی ڈوٹ ۔ تریاق ۔ ایسا مادہ جو زہر کے اثرات دور کرتا ہے ۔
Antidromal Adjective کئی محور کے گرد مخالف سمت میں دوڑ لگانا ۔
Antidromic Noun خلاف / ممر ، تحریک کا اصل رخ کے مخالف چلنا
Antidumping law قانون جس کے تحت مقامی کمپنیوں کے مقابل بیرونِ ملک مال جانے سے روکتا ہے ۔
Antidysenteric Noun دافع پیچش
Antidysuric پیشاب آور ۔
Antiembolic Adjective شریانوں میں خون کو جمنے سے روکنے والی دوا ۔
Antiemetic مانع قے ۔ دافع قے ۔ مَتلی یا قے یا اُلٹی روکنے والا ایجِنٹ
Antienzyme ایسا مادّہ جو خامرے پر عمَل کَر کے اُسے بے اثَر کَر دے یہ نظامِ اِنہَضام میں پائے جاتے ہَیں تاکہ اِس نَظَام کا حِصّہ ہَضَم نہ ہو سَکے ۔ خُون میں بَطَور اینٹی باڈیز عمَل کَرتے ہَیں
Antiepileptic دافع صَرع ۔ ایسی ادویات جو صِرف مِرگی یا صَرعی کے حَملوں کو روکتی ہَیں