antihistamines – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایسی ادویات جو خارَج ہونےوالے ہِسٹامین کے کُچھ اثرات کودَبا دیتی ہے ۔ حَرکَت اور تابکاری کی بیماری میں موثر ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینٹی ہسٹامائنیز۔ یہ ادویات الر جی کے امراض کے علاج کے لیے استعمال کی جاتی ہیں

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہسٹامین کے اثرات کو کم کرنے والی ادویات ۔ یہ خارش گھاس پھوس کے سڑنے سے پیدا ہونے والے بخار میں مفید ہوتی ہے ۔ دافع قے بھی ہوتی ہے ۔ ان کے مضر اثرات میں غنودگی شامل ہے ۔

🔹 Roman Urdu