antiferromagnetism – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینٹی فیرومقناطیسیّت

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینٹی فیرومیگنٹ اِزم ۔ بعض ٹھوس اشیاء جن میں دو یا دو سے زیادہ اقسام کے جوہر ہوتے ہیں ۔ اُن کے لیے یہ اصطلاح استعمال کی جاتی ہے ۔ مثبت مقناطیسی رویہ جس کی مقناطیسی تاثیر پذیری کم ہوتے ہوئے درجہ حرارت کے ساتھ کم ہو جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu