English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anticlerical Adjective کَليسائيَت دُشمَنانَہ ۔ پادرِيَت اور کَليسائيَت کے اثَر و رُسُوخ کا مُخالِف ۔
Anticlericalism Noun پادریت دشمنی ۔
Anticlimactic Adjective تَنَزُل يا پَستی سے مُتعلِق ۔
Anticlimax Noun عروج کی ضد ۔
Anticlinal Noun adjective کوہانی ۔ پشتی ۔ جو ایسا ٹیلہ بناۓ جس پر طبقات ایک دوسرے کے مخالف سمت میں مائل ہوں اور مختلف سمتوں میں ڈھلاو رکھتے ہوں ۔
Anticlinal axis Noun وہ خط جہاں انطباق کی دو مخالف سطحیں کسی قلہ کوہ میں ملتی ہیں ۔
Anticline Noun کوہانی لف ۔ چٹانوں کی تہ میں محراب نُما شکن جِس کے پہلو مُخالِف سمتوں میں مائل ہوں ۔
Anticlockwise Adjective adverb گھڑی کی سوئی کے مُخالِف ۔ قوسی شکل میں ۔
Anticly Adverb پُر مَذاق انداز سے ۔ مُضَحکَہ خيزی کے ساتھ ۔
Anticnemion Noun پیش پنڈلی
Anticoagulant Adjective اینٹی کو گیولنٹ ۔ ضد ترویب ۔ بستگی یا جماو روکنے والا ایسا مادہ جو داخلی طور پر خون کے اخراج کو بے قابو بناتا ہے ۔ اس سے خون جمتا نہیں اور مسلسل بہتا رہتا ہے ۔
Anticoagulant anticoagulative
Anticoagulation Noun خون کو جمنے سے روکنا
Anticoagulative Noun مانع ترویب
Anticodon a triple of unpaired nucleotide residues at the end of a loop of rna molecule Phrase انٹی کوڈن ، trna کے تین متصل نیوکلیوٹائیڈز کا وہ سلسلہ جو mrna کے تین نیوکلیوٹائیڈز سے مماثل ہوتا ہے ۔
Anticoincidence circuit Noun خلاف میل سرکٹ ۔
Anticomplement Noun ضد متمم
Anticomplementry Noun ضد متممی
Anticomprement Noun ضد تمامیت
Anticonvalsant Noun تشنج کو واقع ہونے یا روکنے والی دوا ۔
Anticonvulsant ایسا ایجِنٹ جو بے ہوشی کے دوروں کو روکتا ہے
Anticonvulsion Noun تشنج کو روکنا
Anticonvulsive Noun دافع تشنج
Anticor Noun گھوڑے کے سینے یا دل کا ورم ۔
Anticorruption انسداد رشوت ستانی ۔ وہ آفیسر جو رشوت کو روکتا ہے ۔
Anticous Adjective حلقے کے محور کے سامنے والا ۔ پیش رخ ۔
Anticrisis Noun مانع بحران
Anticritical Noun دافع بحران
Antics مصنحکہ خیز حرکات ۔
Anticubital fossa Noun پپس مرفقی غار