English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anticachectic Adjective دافع سو ء القنیہ ۔ مرض روک ۔
Anticalculus پتھری سے روکنے والا
Anticardium بالائی شکم ۔
Anticariogenic Noun دافع بوسیدگی
Anticarious Noun دافع بوسیدگی
Anticatalist Noun ضد منفتخ
Anticatalyst Noun (کيمِيا) مائعِ عمَل انگيز ۔ انگيز دُشمَن ۔ نا عمَل انگيز ۔
Anticataphylactic Noun ضد تخفظ شکن
Anticatarrhal Noun دافع نزلہ
Anticathede Noun ضد زیر برقیہ
Anticathode Noun ضِد کیتھوڈ ۔ ایکسرے کی ٹیوب میں ایک پلیٹ جِس کے ساتھ کیتھوڈ سے آنے والی شُعاعیں ٹکراتی ہیں اور ایکسرے پیدا کرتی ہیں ۔
Anticausotic Adjective دافع تپ محرقہ ۔
Anticephalalgic Noun دافع درد سر
Antichlor Noun اینٹی کلور ۔ رنگ کاٹنے کے بعد اشیائ سے کلو رین ختم کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے
Anticholagogue Noun مانع اخراج صفراء
Anticholelithogenic Noun پتہ میں پتھری بننے کو روکنے والی
Anticholera Noun دافع ہیضہ
Anticholera inoculation Noun مانع بیضہ ویکسین لگانا
Anticholerin ہیضہ کے جراثیم سے تیار شدہ ہیضہ کی دوا ۔
Anticholesterenic Noun خون میں کولیسٹرول کی تعداد گھٹانے والی
Anticholinergic Adjective ایسی ٹالکولین کے فعل پر اثر انداز ہوکر کولیز جک عصب کے فعل کو روکنے والی شے ۔
Anticholinesterase Phrase ایٹی کولین سیٹر یٹر ۔
Anticholorotic Noun دافع سبز بھس
Antichoromanic Noun دافع رقص مانیا
Antichorus depressus Noun مندھیری ، بپھلی ، بہو پھلی ، بابونہ ،کرانہ
Antichrist Noun دَجّال ۔ مَسيح دُشمَن ۔ مَسيح سے دُشمَنی رَکھنے والی شَخصِيَت يا طاقَت ۔
Antichthon Noun ایک فرضی دوسری زمین جو آفتاب کے دوسری طرف ہے ۔
Anticii Noun وہ لوگ جو ایک ہی خط طول البلد پر مگر خط استوا کے مخالف جانب میں رہتے ہیں ۔
Anticipal Noun دو دھارا ، دوسرا
Anticipant Adjective مَتوقِع ۔ تَوَقُع دار ۔ مُنتَظِر ۔