anticoagulant – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینٹی کو گیولنٹ ۔ ضد ترویب ۔ بستگی یا جماو روکنے والا ایسا مادہ جو داخلی طور پر خون کے اخراج کو بے قابو بناتا ہے ۔ اس سے خون جمتا نہیں اور مسلسل بہتا رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اِنجماد خصوصاً خون کے گاڑھا ہونے کو روکنے والی دوا یا ذریعہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

خون کے جمنے کو روکنے والی شے اس کی بہت کم مقدار جسم میں تیار ہوتی ہے ۔ یہ شریانوں میں خون جمنے کو روکنے کے لیے استعمال ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu