English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Anticipate | Verb | پیش بینی کرنا ۔ |
| Anticipate prices | Verb | قبل از وقت اندازہ لگانا قیمتوں کا ۔ |
| Anticipated | Adjective | متوقع ۔ اندازہ ۔ سوچنا ۔ |
| Anticipated decrease | متوقع کمی ۔ کسی چیز میں مختصر سی کمی ہونا ۔ | |
| Anticipated demand | Adjective | متوقع طلب ۔ متوقع حصول ۔ |
| Anticipated expenditure | Noun | متوقع مصارف ۔ |
| Anticipated increase | متوقع اضافہ ۔ کسی چیز میں غیر معمولی اضافی ہونا ۔ | |
| Anticipated profit | متوقع منافع ۔ غیر معمولی اضافہ ہونا ۔ | |
| Anticipated realization | متوقع وصولی ۔ کم وصولی کرنا ۔ | |
| Anticipated relization | Adjective | متوقع وصولی ۔ |
| Anticipated revenue | Noun | متوقع آمدنی ۔ توقع کی جانے والی آمدنی ۔ |
| Anticipation | Noun | توقع ۔ پیش بندی ۔ |
| Anticipation contact | Noun | متوقع لمس ۔ |
| Anticipation method | Verb | پیش بیانی طریقہ ۔ حافظ کےتجربات میں موادکی پہلی پیشی ۔ |
| Anticipation of experience | Noun | پیش دریابی تجربہ ۔ |
| Anticipation of nature | فطرت کی پیش بندی ۔ | |
| Anticipative | Adjective | مَنتَظِر ۔ چَشمِ بَراہ ۔ آرزُو مَند ۔ |
| Anticipatively | Adverb | پيش بَندی کے طَور سے ۔ تَوقع لِيے ہوئے ۔ |
| Anticipator | Noun | پہلے سے خَيال کَرنے والا ۔ اُميد وار ۔ پيش بَند ۔ |
| Anticipatorily | Adverb | متوقعانہ طور پر ۔ |
| Anticipatory | Adjective | آرزُو مَندانَہ ۔ جِس سے خَواہِش کا اِظہار ہو ۔ |
| Anticipatory bail | Noun adjective | قبل از وقت ضمانت ۔ |
| Anticipatory behaviour | Noun | متوقع کردار ۔ |
| Anticipatory breach | Noun | متوقع خلاف ورزی ۔ قبل از وقت خلاف ورزی ۔ |
| Anticipatory insanity | Noun | جنون استقدامی |
| Anticipatory pension | قبل از وقت پینشن ۔ | |
| Anticipatory reaction | Noun | پیش جواب ۔ پیش عمل ۔ اصلی یافطری مہیج کوردعمل دینا ۔ |
| Anticivic | Adjective | مخالف شہریت ۔ خصوصاً فرانسیسی عقیدہ ء شہریت کا مخالف ۔ |
| Anticivism | Noun | شہریت سے اختلاف ۔ |
| Anticlastic | Adjective | ضَدِّ اِنصَراقی ۔ ايسی سَطَح جو لَمبائی ميں مَقعر اور چوڑائی ميں مَحَدَّب يا اِن کے بَرعکس ہوتی ہے ۔ |