English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antibacchius Noun وہ سہ ہجائی رکن جس کی پہلی دو ہجائیں تاکید دار ہوں اور آخری ہجا غیر تاکیدی ہو ۔
Antibacterial دافع کرم ۔
Antibacterialytic Noun ضد جراثیم پالش
Antiballistic missile Noun مُنضَبَط دِفاعی ميزائل ۔ جو پَرواز کَرتے ہُوئے بيلِسٹِک ميزائل کو روک کَر تَباہ کَرديتا ہے ۔
Antibechic Noun دافع کھانسی
Antiberi beri
Antiberiberi Adjective بیری کے مخالف یا متضاد مثلا وٹامن بی کمپلیکس کا تھائین والا حصہ ۔
Antibi otic Adjective جراثیم پھپھوندی وغیرہ کی بنائی ہوئی کیمیائی شے جو ان کے قریب کسی دوسرے جاندار کی پیداوار روک دیتی ہے مثلا پینسلین جو کہ پھپھوندی جس کا نام پینی سیلیم نوٹیٹم ہے وہ تیار کرتی ہے ۔
Antibiasis Noun ضد حیات ، جراثیم افگنی
Antibilharzial Adjective بلہارزیا کے مخالف ۔
Antibilious مصلح صفرا ۔
Antibiosis Noun (حَياتِيات) ضَدِ حَياتِيَت ۔ ضَدِ زيستی ۔ دو نامِيوں ميں ايسا رِشتَہ جو دونوں ميں سے ايک کے لِيے نُقصان دہ ہو ۔
Antibiotic Noun ضِد نامیہ ۔ ضِد نامیات ۔ وہ کیمیائی مادّہ جو عفونت ، پھپھوند اور اِسی طرح کے دُوسرے جسمیوں سے تیار کیا جاتا ہے ۔
Antibiotic associated enterocolitis Noun انٹی بایوٹک ادویات استعمال کرنے سے آنتوں کے نظام میں خلل پیدا ہونے سے اسہال یا نقصان دہ سوزش آنت
Antibiotically Adverb ضَدِ حيوی طَريقے سے ۔
Antibiotics جراثیم کش ادویات جو بیکٹیریا سے ہی تیار کی جاتی ہیں ، پینسلین ، ٹیٹرا سائکلین ۔
Antibitic a biochemical substance produced particularly by mould fungi employed in combating infection especially by bacteria penicillin produced by strains of the mould penicillium notatum is the most widely used antibiotic sulpha drugs Phrase ضدنامیات ، جراثیم کش ادوایات ، اینٹی بائیوٹکس ، ایسے مرکبات جو بعض جاندار بناتے ہیں اور جراثیم کے لیے مہلک ہیں یہ کسی پھپھوندی سے حاصل ہوتے ہیں مثلا پنسلین وغیرہ ۔
Antiblemmorrhagic دافع سوزاک ۔
Antiblenorrhagic Noun دافع سوزاک
Antibodies کچھ مادے جو خون میں پیدا ہو جاتے ہیں اور رکاوٹ بنتے ہیں ۔
Antibody Adjective اینٹی باڈی ۔ جسم دافع ۔ ضد جسم ۔ جسم میں داخل ہونے والے بیرونی اجسام کے رد عمل میں پیدا ہونے والا مادہ اینٹی باڈی ایک قسم کی پروٹین ہوتی ہے جو جراثیم کی ہلاکت اور بدن کی صفائی میں مفید اور مددگار ثابت ہوتی ہے ۔
Antibody ies
Antibonding Adjective بے بندشی ۔ بے بندھنی ۔
Antibonding orbital molecular orbital Phrase انٹی بانڈنگ آربیٹل ، تفصیل کے لیے مالیکیولر آربیٹل ملاحظہ کریں ۔
Antibrachial Adjective ارش سے متعلق یا ارش کا ۔
Antibrachium Noun پیش بازو
Antibromic دافع ہو ۔
Antibubonic Noun دافع کبد
Antiburgher Noun عیسائیوں کا ایک مذھبی فرقہ ۔
Antic Adjective عجيب و غَريب ۔ انوکھا ۔ پُرکار ۔ مُضَحکَہ خيز ۔ (اِسم) مَسخرا ۔ خُوش گَپ ۔