English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anti semite
Anti semitic Adjective سامی نسل کا مخالف ۔
Anti semitism
Anti septic Adjective زخم وغیرہ میں جراثیم کی افزائیش روکنے والی دوا مثلا آیوڈین کار بالک ایسڈ ایکری فلیوین ۔
Anti septically Adverb دافِع عفُونَت کَرتے ہُوئے ۔
Anti septicize Verb عفُونَت رُبائی کَرنا ۔ کِسی دافِع عفُونَت دَوائی سے عِلاج کَرنا ۔
Anti serum Noun ضَدِ مُصِل ۔ وہ سيرَم جِس ميں وہ ضَد اجسام شامِل ہوتے ہيں جِن کو کِسی حيوان کے خُون سے حاصِل کِيا جاتا ہے ۔
Anti slavery Noun adjective اِنسَدادِ غُلامی ۔ غُلامی دُشمَن ۔ غُلامی کے خِلاف يا مُخالِف ۔
Anti social Adjective سماج دشمن ۔
Anti social Adjective سماج دشمن ۔
Anti social activities
Anti social elements
Anti tank gun
Anti tank mines
Anti thesis Noun صنعت تضاد ۔ تضاد تقابل ۔ برعکس ۔
Anti thetically Adverb صَنَعتِ تَضاد سے کام ليتے ہُوئے ۔
Anti thyroid Adjective ضَدِ دَرقِيَہ ۔ غُدَہ دَرقِيَہ کی تيز کاری کو روکنے کی صَلاحِيَت کا حامِل۔
Anti toxin Adjective جراثیم کے پیدا کردہ زہر کے خلاف جسم کا پیدا کردہ کیمیائی مادہ جو زہر کو بے اثر کر دیتا ہے ۔
Anti toxins دافع سمیات ( زہریلا ) ۔ زہریلا پن دور کرنے والے مادے ۔ بالخصوص خون میں پیدا ہونے والے اینٹی باڈیز جو زہریلا پن ختم کرتے ہیں ۔
Anti trade
Anti trades Noun مُنقَلب تِجارَتی ہَوائيں ۔ مُنطَقَہ حارَہ کی ہَوائيں ۔ بادِ مُخالِف ۔
Anti trust Adjective منافع خوری ۔
Anti type Noun اصلی نَمُونَہ ۔ مَثٰیل ۔ کِسی شَکَل و صُورَت سے مِلتا جُلتا ۔ اصل اساسی ۔
Anti vaccination
Anti venin anti venene
Anti vitamin Noun ضَدِ حَیاتین ۔ وہ مادَہ جو حَیاتین / وٹامِن کو مُختَلِف التَرکیب آمیزے میں تَبدیل کَر کے بے اثَر بَنا دیتا ہے ۔
Antiabotifacient Noun اسقاط حمل کو روکنے والی ، حمل کو قائم رکھنے والی
Antiacids اینٹی ایسڈز ( دافع تیزابیت ) ، معدے کی تیزابیت دور کرنے والے مادے n h c o کو نیوٹرلا ئز میکنیشیم سلیکیٹ اور سوڈیم سیلیکٹ کو روکتے اور h+ [ al( oh)3 ] کوجذب کرتے ہیں ۔
Antiades Noun گلے ، لوزتین
Antiaditis Noun لوزہ کی سوزش