antibodies – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

کچھ مادے جو خون میں پیدا ہو جاتے ہیں اور رکاوٹ بنتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کچھ مادے جو خون میں پیدا ہوتے ہیں اور خارجی پروٹین یا جراثیم کے خلاف مدافعت کرتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینٹی باڈیز ، خون کے مائع حصہ ( سیرم) میں پائی جانے والی پروٹین ہیں جو اینٹی جن ( بیرونی مادے ) کے جسم میں داخل ہونے پر ردعمل (مزاحمت ) کے طور پر از خود پیدا ہوتی ہیں ۔ اینٹی باڈ یز بیرونی مادوں کو بے اثر بنا دیتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ضِد جَراثیم ۔ یہ پَرووٹین میں جو خُون کے مائع حِصّے یا سیرم میں پائی جاتی ہَیں ۔ اینٹی جِن کے رَدِ عمَل کے طور پر پَیدا ہوتی ہَیں

🔹 Roman Urdu