English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Antiadrenergic Adjective سر کے اعصابی نظام کے محرکات کے اثرات کو کم یا معتدل کرنے والی ۔
Antiae Noun آگے کے بال کا گُچھا ۔ اگلے بالوں کا گچھا ۔
Antiagglutinin Noun چپکنے والے مواد کی ضد
Antiaircraft Noun adjective (عسکَری) طَيارَہ شِکَن ۔ جِس سے اُڑتے ہُوئے جَہاز کو نِشانَہ بَنايا جا سَکے ۔
Antialdosteron ایسا مادّہ جو ایلڈوسٹیرون کو خَتَم کَرتا ہے
Antialdosterone Noun وہ شے جو آلڈو سٹیرون کے مخالف عمل کرتی ہے ۔ مختلف امراض کے دوران پیدا ہونے والی سوجن کو دور کرنے کے لیے مفید ہے ۔
Antiallergenic antiallergic
Antiallergic Greek الَرجی کو روکنے والی دَوائی یا کَم کَرنے والی دَوائی
Antiamebic Noun دافع امیبا
Antianabolic Greek جِسمانی پَروٹین کی تالیف روکنا
Antianaemic قِلَّتِ خُون کو روکنے والا ایجِنٹ
Antianaphylaxis Noun دافع اثر پذیری
Antiandrogen Noun دافع نر تخم
Antianemic Adjective دیکھیے ۔
Antianginal Noun دافع درد دل
Antianthrax Noun دافع جمرہ
Antiantibody Noun دافع ضد جسم
Antiantidote Noun ضد تریاق
Antianxiety Adjective دافع تَشويش ۔ پَريشانی دُور کَرنے والی چيز ۔
Antianxity anxiolytic
Antiaphrodisiac Adjective قوت باہ کا توڑ ۔ قاطع باہ ۔
Antiapoplectic Adjective مرگی کا توڑ ۔ مرگی کے دورے کا توڑ ۔
Antiar antiarin
Antiarachnolysin Noun فاد عنکبوت
Antiarin Noun اپاس درخت کا اساسی زہر ۔
Antiarrhythmic Adjective دل کے بعض خلل دور کرنے کے لیے استعمال ہونے والی دوائوں کے لیے استعمال ہونے والا لفظ ۔
Antiarthritic Noun گٹھیا کا توڑ ۔
Antiasthmatic Noun دافع دمہ ۔
Antiauxin Adjective اینٹی آکسین ۔ مانع نمو ۔ کیمیائی مادہ جو پودوں میں نمو کو روکتا ہے ۔
Antibac مصلح کھانسی ۔