English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anti inflation
Anti inflationary measures
Anti inflationary policy پالیسی مانع افراط زر ۔
Anti intellectualism Adjective تجریدی فکر اور استدلال کی مزاحمت ۔
Anti intellectualism Adjective تجریدی فکر اور استدلال کی مزاحمت ۔
Anti jacobin Noun ژاکوبن جماعت کا مخالف ۔
Anti limphocyle serum اے ایل ایس ۔ خُون میں لَمفوسائیٹَس پر عمَل کرتا ہے اور اِن کی تَعداد کم کرتا ہے ۔ جِسَم کی عام مدافِعَتی میکانیت میں مدافِعَت نَہیں کرتا
Anti locution
Anti logarithm Adjective اگر ہمیں کسی عدد کا لاگرتھم معلوم ہو اور اُسی سے ہم عدد معلوم کرنا چاہیں تو ہمیں اینٹی لاگرتھم کی ضرورت پڑے گی ۔
Anti magnetic Adjective ضَدِ مَقناطيسی ۔ جِس سے مَقناطيس نَہ بَنايا جا سَکے ۔
Anti magnetic belt
Anti malarial Noun adjective دافعِ مَليرِيا ۔ مَليرِيا روک ۔
Anti materialism
Anti matrics
Anti matter Adjective مادہ جو عام مادے کی طرح ہی ہوتا ہے مگر اس کی ضد ہوتا ہے یعنی جب یہ قریب آئیں تو ایک دوسرے کے اثر کو زائل کر دیتے ہیں مثلا اینٹی پروٹان اینٹی پروٹان بالکل پروٹان ہی کی طرح ہے مگر اس پہ پروٹان کے برعکس منفی چارج ہوتا ہے ۔

Anti mentalist
Anti mer Adjective ایک ہی طرح کی شکل والی قلم مگر ترتیب میں مخالف ایسے جیسے شیشے میں شبیہہ اصل شے کا عکس تو ہوتی ہے مگر مخالف ہوتی ہے ۔
Anti mero Noun (حَياتِيات) جَوابی حِصَّہ جِسم ۔ جانوَروں کے مَتمائل حِصّوں ميں سے ايک ۔
Anti messiah
Anti microbial Noun adjective دافع خُرد جَراثيمی ۔ خُرد جَرثُوموں کی نَمُو کو روکنے والا ۔ جَراثيم کُش ۔
Anti missile Adjective ميزائل شِکَن ۔ ميزائل روک ۔ ميزائل مار ۔
Anti missile missile
Anti mission
Anti national
Anti neutrino Noun (طَبيعيات) ضَدِ نيوٹرينو ۔ ايک فَرضی نيم جوہَری ذَرَّہ ۔
Anti neutron Noun (طَبيعيات) ضَدِ نِيوٹرون ۔ ايک فَرضی ذَرَّہ جو نيوٹرون کے بَرابَر ہوتا ہے ۔
Anti nodes Adjective کسی تار یا رسی وغیرہ میں اگر ساکن لہر پیدا کی جائے تو ہم دیکھتے ہیں کے رسی کے بعض مقام تو انتہائی وسعت تک تھرتھراتے ہیں مگر بعض مقام بالکل حرکت نہیں کرتے ۔
Anti nuclear