English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anti enzyme Noun (حَياتی کيمِيا) مانع تَخمير ۔ ضَدِ خامرَہ ۔ خامروں کو روکنے ، بَند کَرنے يا نَرَم کَر دينے والی کوئی شے ۔
Anti erosion measures تدابیر مانع کٹاﺅ ۔
Anti erysipelas
Anti febrile Adjective دافِعِ تَپ ۔ بُخار کَم کَرنے کی صَلاحِيَت لِيے ہُوئے ۔ دافِعِ بُخار ۔ تَپ روک ۔
Anti febrin Adjective ایسٹک ایسڈ اور اپنی لین سے بننے والا مرکب جسے ایسٹا نالائیڈ کہتے ہیں یہ بخار کے لیے دوا کے طور پر استعمال ہوتا ہے ۔
Anti federal Adjective وَفاق دُشمَن ۔ دُشمَن يا آئينِ وَفاق کا مُخالِف ۔
Anti federalist Noun وَفاق دُشمَن ۔ آئين کے اپنائے جانے کا مُخالِف ۔
Anti fouling Adjective بحری جہاز کی تہ کو پودوں کی پیداوار سے بچانے کے لیے استعمال ہونے والا پینٹ ۔
Anti freeze Noun مانِع اِنجَماد ۔ کوئی شے جِس کا نُقطَہ اِنجَماد کَم دَرجے کا ہو ۔
Anti freeze Noun مانِع اِنجَماد ۔ کوئی شے جِس کا نُقطَہ اِنجَماد کَم دَرجے کا ہو ۔
Anti g
Anti gallican
Anti gas mask
Anti gen Noun ضَدِ جِسم زا ۔ ايک مادَہ جِسے خُون يا ريشوں ميں داخِل کَرنے سے ضَدِ جِسم يا تَرياق پيدا ہو جاتا ہے ۔
Anti god
Anti guggler
Anti hedonism
Anti hermition matrics
Anti hero
Anti histamine Noun (طِب) مانِع ہِسٹامين ۔ مانِع الَرجی ۔ اِن کو الَرجی اور زُکام کے عِلاج کے لِيے اِستَعمال کِيا جاتا ہے ۔
Anti hoarding Adjective انسداد ذخیرہ ۔
Anti hoarding and profiteering مانع ذخیرہ اندوزی و نفع خوری ۔
Anti huff
Anti icteric
Anti imperialism
Anti imperialist
Anti individualism
Anti infective
Anti infla tionary policy پالیسی مانع افراط زر ۔
Anti inflammatory