anti logarithm – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اگر ہمیں کسی عدد کا لاگرتھم معلوم ہو اور اُسی سے ہم عدد معلوم کرنا چاہیں تو ہمیں اینٹی لاگرتھم کی ضرورت پڑے گی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وہ عدد جس کے ساتھ لوگارتھم کا تعلق ہو ۔ جوابی لوگارتھم جیسے ۱۰۰ کا ۲ جوابی لوگارتھم ہے ۔

🔹 Roman Urdu