English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anti nucleon Noun (طَبيعيات) ضَدِ نيو کليون ۔ ايٹَم کے مَرکَزے کا ايک ذَرَّہ ۔
Anti odontalgic
Anti orgastic
Anti oxidant Noun مائع تَکسيد ۔ ايک مادَہ جِسے رَبَڑ کو بوسيدگی سے بَچانے کے لِيے اُس ميں مِلايا جاتا ہے ۔
Anti parkinson
Anti particle Noun (طَبیعیات) ضَدِ ذَرَّہ ۔ ايک نيم جوہَری ذَرَّہ ۔
Anti pasto Noun بھُوک آوَر ۔ايک اطالوی اِشتِہا آوَر کھانا جو مَچھلی گوشت اور زيتُون سے تَيار کِيا جاتا ہے ۔
Anti pathetically Adverb مَغائرَت سے ۔
Anti pathy Noun تَنافَر ۔ قۃدرَتی کَراہَت ۔ اِحساس ميں جَبلی تَضاد يا تَخالَف ۔مَغائرَت ۔ تَضادِ طَبعی ۔ تَنَفَّر ۔
Anti paul
Anti periodic
Anti personnel Adjective (عسکَری) خِلافِ افرادی ۔ جان ليوا ۔
Anti personnel Adjective (عسکَری) خِلافِ افرادی ۔ جان ليوا ۔
Anti personnel bomb
Anti perspirant
Anti phlogistic Noun adjective دافِع التِہاب ۔ دافِع سوزَش ، دافِع وَرم ۔
Anti phon Noun جَوابی نَغمَہ ۔ جَواباً نَغمَہ سَرائی ۔ باری باری گائے جانے والے حَمدِيَہ نَغمے يا گيت ۔
Anti phrasis Noun (عِلمِ بَيان) لَفظوں کا اصَل مَعنی کی بَجائے مَتضاد مَعنی ميں اِستِعمال ۔
Anti pode Noun بَرعکس ۔ ضِد ۔ قُطبِ مُقابِل ۔
Anti podes Noun نَقيض ۔ مُتقابِل ۔ کُرَہ ارض کی دُوسری جانِب بَسنے والے ۔
Anti pope Noun پوپ دُشمَن ۔ پوپ کی مُخالِفَت ميں پاپائی اِختِيارات غَضَب کَر لينے والا ۔
Anti pope Noun پوپ دُشمَن ۔ پوپ کی مُخالِفَت ميں پاپائی اِختِيارات غَضَب کَر لينے والا ۔
Anti poverty Adjective افلاس دُشمَنی ۔ افلاس سے نِجات دِلانے يا اُسکے خِلاف مُہِم چَلانے کا مَنصُوبَہ ۔
Anti profiteering Adjective انسداد اندوزی ۔
Anti profiteering Adjective انسداد اندوزی ۔
Anti quarian Adjective عتيقی ۔ پاستانی ۔ دُور عتيق سے مُتعلِق ۔ نادِر کِتابوں سے مُتعلِق ۔
Anti religion
Anti rent agitation
Anti rhesas Noun کیلوس اَس آر ۔ ایچ منفی عورت کو دیا جاتا ہے جو آر ۔ایچ مثبت بچے کی ماں ہوتی ہے ۔ تاکہ اینٹی باڈیز کے بننے کو روکا جا سکے جو نقصان دہ ثابت ہو سکتی ہیں ۔
Anti scorbutic Adjective (طِب) دافِع اسکربُوط ۔ مَصَّفی خُون دَوا ۔ خارشی رُجحان کا توڑ ۔