anti matter – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مادہ جو عام مادے کی طرح ہی ہوتا ہے مگر اس کی ضد ہوتا ہے یعنی جب یہ قریب آئیں تو ایک دوسرے کے اثر کو زائل کر دیتے ہیں مثلا اینٹی پروٹان اینٹی پروٹان بالکل پروٹان ہی کی طرح ہے مگر اس پہ پروٹان کے برعکس منفی چارج ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ضَدِ مادَہ ۔ ضَدِ ذَرّات پَر مُشتَمِل مادَہ ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینٹی میٹر ۔ اینٹی پارٹیکلز پر مشتمل فرضی مادہ ۔مثلاً اینٹی ہائیڈروجن ایک اینٹی پروٹان اور ایک پازیٹران پر مشتمل ہوتا ہے ۔ اگرچہ فرضی طور پر یہ ممکن ہے لیکن حقیقی طور پرکائنات میں اس کا سراغ کہیں نہیں مِلا ۔

🔹 Roman Urdu