English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Anomulous | بے ضابطہ ، غیر معمولی ۔ | |
| Anomy | Noun | کِسی فرد یا گروہ میں عام مُعاشرتی یا اِخلاقی معیار کی کمی ۔ |
| Anon | Adverb | ابھی ۔ فوراً ۔ فی الفور ۔ |
| Anonacous | Adjective | انناسی ۔ انناس سے متعلق ۔ |
| Anonad | Noun | ایک قسم کا انناسی پودا ۔ |
| Anonperineal | Phrase | مبرزی عجانی : لاطینی لفظ اینس بمعنی مقعد اور یونانی لفظ پرینوس بمعنی مقعد و سکروٹم کی درمیانی جگہ ، سے مرکب اصطلاح ۔ مقعد اور پیرینیم سے متعلق ۔ |
| Anonychia | Noun | بے ناخُنی ۔ ناخُنوں کی غَیر موجُودگی |
| Anonym | Noun | کوئی فَرضی يا جَعلی نام ۔ گُم نام ۔ مَجہُولُ الاسم ۔ |
| Anonymity | Noun | بے نام ہونے کی حالَت يا صُورَت ۔ گُمنام باشی ۔ بے نامی ۔ |
| Anonymous | Adjective | نا معلوم کا ۔ نا معلوم اصل یا نسبت کا یا نا معلوم مُصنف کا ۔ |
| Anonymous ftp | Noun | اینونیمس ایف ٹی پی ۔ اکاﺅنٹ کے بغیر ایک ریموٹ کمپیوٹر میں انٹر نیٹ فائل ٹرانسفر پروٹو کول کی بدولت رسائی حاصل کرنے کی قابلیت ۔ |
| Anonymous phone call or letter etc | Adjective | نا خوشگوار یا دھمکیوں پر مشتمل ۔ گمنام فون کال ۔ |
| Anonymous post | Noun | اینونیمس پوسٹ ۔ کس نیوز گروپ یا میلنگ لِسٹ میں بھیجا جانے والا پیغام جس کے بھیجنے والے کا سُراغ نہ مل سکے ۔ |
| Anonymous remailer | Noun | اینونیمس ری میلر ۔ ایک ری میل سرور جو آنے والے پیغامات وصول کرنے کے بعد ان کے ہیڈرز تبدیل کردیتا ہے ۔ اس عمل سے پیغام کے اصل سورس کی پہچان تبدیل ہو جاتی ہے ۔ |
| Anonymously | Adverb | نام چھپا کر ۔ |
| Anonymousness | Noun | بے نام یا مجہول الاسم ہونا ۔ |
| Anonymuncule | Noun | ایک گمنام معمولی مصنف ۔ |
| Anoora | Name | انورہ ۔ روشن کر نے والی ۔ منور کرنے والی |
| Anoosh | Name | انوش: پر مسرت ۔ خوش و خرم ۔ |
| Anoosha | Name | انوشہ: پر مسرت ۔ خوش و خرم ۔ |
| Anop | Name | انوپ: انوکھا ۔ نادر ۔ عجیب ۔ |
| Anoperineal | Greek latin | مُبَرَّزی عجانی ۔ مقَعد اور سَکرُوٹَم کی دَرمیانی جَگَہ سے مُرَکَّب اِصلاح ۔ مقَعد اور پیرینیم سے مُتعَلِق |
| Anopheles | Greek latin | انافلیز ۔ ملیریا مَچھَّر ۔ مَچھَّر کی ایک نُوع جِس کے کاٹنے سے اِنسان کو بُخار ہو جاتا ہے یہ مَچھَّر اِنسان کا طُفیلی ہے اور اِنسان کا خُون چُوستا ہے |
| Anopheless | Noun | اینو فلیز ، مچھر کی قسم ، مچھر کی وہ نسل جس کی مادہ انسان میں ملیریا پیدا کر کے باعث طفیلیئے کو انسان کے خون میں پہنچاتی ہے |
| Anopheline | Adjective | اینوفیلائن ۔ اینوفیلز جینس سے تعلق رکھنے والے مچھر اینوفیلز میں شامل نہیں ۔ |
| Anophthalmia | Noun | آنکھوں کا نہ ہونا (شاذو نادر) پیدائشی بے چشمی |
| Anophthalmos | Noun | پیدائشی بے جسم |
| Anophyte | Noun | اس کائی یا اسی قسم کی گھاسوں کا نام جس میں عروق کی نالیاں نہیں ہوتی ہیں ۔ |
| Anoplasty | Noun | مقعد کی پلاسٹک سرجری ۔ |
| Anoplothere | Noun | قدیم زمانے کا ایک جانور جس میں دشمنوں سے مدافعت کا کوئی عضو نہیں ہوتا تھا ۔ |