anonymous remailer – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینونیمس ری میلر ۔ ایک ری میل سرور جو آنے والے پیغامات وصول کرنے کے بعد ان کے ہیڈرز تبدیل کردیتا ہے ۔ اس عمل سے پیغام کے اصل سورس کی پہچان تبدیل ہو جاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu