English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anomalous Adjective بے قاعدہ ۔ بے ترتیب ۔ غیر طبعی ۔
Anomalous dispersion Noun خلاف معمول انتشار ۔
Anomalous expension Noun غير معمولی انتشار
Anomalous growth Noun خلاف معمول بڑھرتری ۔
Anomalous precipitation Noun غیر یکساں ترسیب ۔
Anomalous retinal Noun دونوں آنکھوں میں پھیلے ہوئے غسی اعضاءمیں مطابقت ہونا
Anomalous scattering Noun غیر یکساں بکھراوٴ ۔ خلاف معمول بکھرنا ۔
Anomalous system Noun غیر یکساں نِظام ۔
Anomalous trichromasy Noun بنیادی تین رنگوں کی پہچان نہ کر پانا
Anomalous zeeman effect Noun غیر یکساں زیمن اثر ۔ خلاف معمول زیمن کا اثر ۔
Anomalously Adverb بے قائدگی سے ۔ انوکھے پَن سے ۔
Anomalousness Noun بے قائدگی ۔ انوکھا پَن ۔ غير طَبعی صُورَت ۔
Anomaly Phrase خلاف قاعدگی : یونانی لفظ اینو میلیا بمعنی بے قاعدگی سے ماخوذ اصطلاح ۔
Anomaly eccentric Noun خلاف معمول کج ۔ خلاف معمول بے حرکت ۔ خلاف معمول لا مرکز ۔
Anomaly mean Noun خلاف معمول اوسط ۔
Anomaly true Adjective خلاف معمول اصلی ۔
Anomers اینومرز ، کاربوہائیڈ ریٹ سٹیر یوآئسومرز کی وضاحت کے لیے مستعمل اصطلاح ۔ مثلاً ڈی گلوکوز اور بیٹا ۔ ڈی گلوکوز ، گلوکوز کے اینومرز ہیں ۔
Anomia Noun نام نسیہ ۔ اشیاء کے نام پہچاننیہں میں دقت پیش آنا
Anomic Adjective بے ضابطہ ۔
Anomic aphasia Noun غلط نام بول جانا
Anomie Noun عدم معاریت ۔ انومی ۔
Anomie anomy
Anomo
Anomo aquamosa بے ترتیبی ، بے ضابطگی ۔
Anomobranchiate Adjective بے قاعدہ ساخت کے گلپھڑے والا ۔
Anomocarpous Adjective جس کے پھل خلاف معمول ہوں ۔
Anomodont Noun adjective بے دانت کا یا بے قاعدہ دانتوں والا ۔ بے دات یا بے قاعدہ دانتوں والا جانور ۔
Anomophyllous Adjective انمل پتیا ۔ جس کے پتے بے ترتیب اور انمیل ہوں ۔
Anomorhomboid Noun قلمی بناوٹ کی بلوری مختلف معدنی اشیاء کا نام جو ٹوٹ کر معین نما بے ترتیب شکلوں میں بکھر جاتی ہیں ۔
Anomouram Noun adjective غصنہ نما جوڑ سے ملی ہوئی آنکھوں والے حیوانات قشریہ کی ایک نوع جس کے شکم اور دُمیں غیر مادی ہوتی ہیں ۔