anopheles – Meaning and Explanation

Part of speech : greek latin

Urdu Meaning (اردو معنی)

انافلیز ۔ ملیریا مَچھَّر ۔ مَچھَّر کی ایک نُوع جِس کے کاٹنے سے اِنسان کو بُخار ہو جاتا ہے یہ مَچھَّر اِنسان کا طُفیلی ہے اور اِنسان کا خُون چُوستا ہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینوفیلز ۔ ملیریا مچھر ۔ دو پروں والے حشرات کی ایک نوع تمام مچھر ملیریا مچھر نہیں ہوتے ۔ کچھ مچھر زرد بخار پھیلاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مچھر کی وہ نسل جس کی مادہ انسانی میں ملیریا پیدا کرنے کے باعث طفیلیے کو انسان کے خون میں پنہچاتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

مچھر کی ایک قِسم جِس سے ملیریا پھیلتا ہے ۔ جب یہ مچھر کِسی دیوار پر بیٹھتا ہے تو اِس کے جِسم کا پچھلا حِصّہ اُوپر اُٹھا ہوا ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu