English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anodize Verb مَشبيرانا ۔ استَر کاری کَرنا ۔
Anodizing Noun مثبیراﺅ،اینوڈائزنگ ۔ایلو مینیم کو محفوظ رکھنے کا ایک منعتی طریقہ۔
Anodizing a process for increasing the width of the eprotective layer of an oxide coating especially on a piece of aluminium by making it the anode in an electrolytc cell usually containing ulphuric acid Phrase اینوڈائزنگ ، ایلومینیم کو محفوظ رکھنے کا ایک صنعتی طریقہ ، اس طریقہ میں اینوڈ پر خارج ہونے والی آکسیجن دھات کی تکسید کرکے دھات کی سطح پر دھاتی آکسایڈ کی ایک موٹی پرت بنا لیتی ہے جس کے نتیجے میں دھات کی تاکل کے خلاف مزاحمت میں اضافہ ہو جاتا ہے ۔
Anodmia سونگھنے کی حس کا مٹ جانا ۔
Anodon Noun صدف نما جانوروں کی ایک جنس جس کے خول کے جوڑ پر دانت نہیں ہوا کرتے ہیں ۔
Anodontia دانتوں کا فقدان ۔
Anodyne Noun دَرد رُبا ۔ دَرد دُور کَرنے والی دَوا ۔ مُسکِّن دَوا ۔ سُکُون بَخش ۔
Anoesis Noun ہوش و حواس کے سلامت ہوتے ہوۓ قوتِ فِکر سے محرومی ۔ بے فہمی ۔
Anoestrus Adjective بے شبقی ۔ ممالیہ جانوروں میں نسل افزائی کے موسموں کا درمیانی عرصہ جب ہیجان موجود نہیں ہوتا ۔
Anoetic Adjective ناقابل تصور ۔ مبہم شعور ۔ مبہم شعوری ۔ نا فہم ۔
Anogeissus latifolia Noun دہوں ، گل دھاوا
Anogenic Adjective اوپر یا اندر کی طرف بڑھا ہوا ۔
Anogenital Adjective اعضائے تناسل او رمقعد سے متعلق ۔
Anoia بے شعوری ۔
Anoint Verb چُپَڑنا ۔ تيل ڈالنا ۔ تيل سے تَر کَرنا ۔ مالِش کَرنا ۔
Anointed Adjective تیل مالش کیا ہوا خصوصاً مذہبی رسم میں ۔
Anointer Noun تَدہين کار ۔ تيل ڈالنے یا چُپَڑنے والا ۔ نَزَر گُزار ۔
Anointing Noun تیل ڈالنا ۔ پتسمہ ۔ اصطباخ ۔ مالش کرنا ۔
Anoli Noun ایک قسم کی بڑی چھپکلی ۔
Anolyte Noun اینولائٹ ۔ مثبت قطب کے پاس کا الکٹرولائٹ ۔
Anoma aquamosa کھانے کی شریفہ ۔
Anomalad Noun ترتیب ، سلسہ ، یکے بعد دیگرے ، اگلا حصہ
Anomalia نبض کی بے قاعدگی ۔
Anomalies Noun بے ترتیبی ۔ بے قاعدگی ۔
Anomalism Noun بے ربطی ۔ غلطی ۔ بے قاعدگی ۔
Anomalist Noun یہ عقیدہ رکھنے والا کہ زبان کی ابتدا کسی قاعدہ کے ہوئی ہے ۔
Anomalistic Adjective بے قاعدہ ۔ خلاف قیاس ۔ شاذ ۔
Anomalistic month Noun اوجی ماہ شمسی ۔ وہ مدت جو چاند کو ایک حضیض سے دوسرے حضیض تک جانے میں لگتی ہے ۔
Anomalistic year Noun سالِ شَمسی آوجی ۔ زَمين کی سُورَج کے گِرد ايک مُکَمَل گَردِش جو ۱۹۰۰ء ميں ۳۶۵ دِن ۶ گھَنٹے ۱۳ مِنَٹ اور ۵۳ سيکِنڈ تھی ، اور اِس میں ۲۶ سيکِنڈ فی صَد سال کی شَرَح سے اِضافَہ ہو رہا ہے ۔
Anomaloscope Noun رنگ بینی کی آزمائش کا آلہ ۔