English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anoplotheroid Adjective قدیم زمانے کے اس جانور سے مشابہ جس میں دشمنوں سے مدافعت کا کوئی عضو نہیں ہوتا تھا ۔
Anoplura Adjective اینوپلورا ۔ بے پراں ۔ حشرات کا ایک طبقہ جن کے پر نہیں ہوتے مثلا کاٹنے والی جوئیں ۔
Anopluriform Noun بے دُم کے کیڑے کی شکل کا ۔ جوں سے مشابہ کیڑے کی طرح کا ۔
Anopsia anopsy بینائی کا فقدان ۔
Anopsy Noun کوری ۔ فقدان بصارت ۔ ضعف بصارت ۔ بے بصری ۔
Anoractal Latin مُبَرَّزی مقَعدی ۔ مقَعد یا مُبَرَّز اور ریکٹَم سے مُتعَلِق
Anoractal abscess Noun مبرز میں پھوڑا
Anorak Noun انوراق ۔ ٹوپ دار جيکِٹ ۔ کَلابی پوستين ۔ پارکا ۔
Anorchia Noun بغیر خصیوں کے ہونا
Anorchid Noun بے خصیہ مرد
Anorchism Noun ایک یا دونوں خصیوں کی پیدائیشی غیر موجودگی ۔
Anorchus Phrase این آرکس : یونانی الفاظ اے بمعنی بگیر اور آرکس بمعنی خصیہ سے ماخوذ اصطلاح ۔ خصیوں کے بغیر ۔ ایہسا نر جس کے سکروٹم میں حصیے موجود نہ ہوں ۔
Anorectal Phrase مبرزی مقعدی : لاطینی الفاظ اینس بمعنی مقعد اور ریکٹس بمعنی سیدھا سے ماخوذ اصطلاح ۔ مقعد یا مبرز اور ریکٹم سے متعلق ۔
Anorectic بھوک کم کرنے کی دوا ۔
Anoretic Adjective نفسیاتی بیماری جو عورتوں میں زیادہ پائی جاتی ہے اس میں مریض کو بھوک نہیں لگتی جس کی وجہ سے وزن میں کمی ہوجاتی ہے اور بعض اوقات جسم میں خوراک کی قلت کی وجہ سے موت بھی واقع ہوجاتی ہے ۔
Anorexia بے رغبتی ۔
Anorexia nervosa Verb adjective عدم اشتہا ۔ بھوک مر جانا ۔ نفسیاتی مرض کے ساتھ بھوک کا مر جانا ۔
Anorexic Adjective عدم اشتہا کا مریض ۔ نفسیاتی مریض ۔ وہم کا مریض ۔
Anorexigenic Noun بھوک مٹانے والے عناصر
Anorganology Noun سائنس کا وہ حِصہ جو غیر نامیاتی اشیاء سے متعلق ہو ۔ لا عضویات ۔ لا حیاتیات ۔
Anorthic Adjective قلم پذیری میں بے قاعدہ ۔ بلور بننے میں بے قاعدہ ۔ کج محورہ ۔
Anorthic system of crystals Noun کرِسٹلوں کا کج محورہ نِظام ۔ ایسے کرسٹل جِنھیں ذرا سی جنبش سے گھُمایا نہ جا سکے ۔
Anorthite Noun ایک قسم کی قلمی دھات ۔ اینورتھائیٹ ۔
Anorthography Noun لکھنے کی طاقت میں کمی یا سلب ہو جانا ، غلط نویسی
Anorthopia بھینگا پن ۔
Anorthoscope Noun گھومنے والے چکر پر بنی ہوئی بگڑی تصویر کو دیکھنے کا بصری آلہ ۔ مجماع الصور ۔
Anoscope Noun مقعد کا معائنہ کرنے والا آلہ
Anoselic Adjective بغیر اشتہا ۔ بغیر بھوک ۔
Anosha Name انوشہ ۔ شاداں و فرحاں ۔
Anosigmoidoscopy Noun مقعد ، مبرز اور آنت کے آخری حصہ کا معائنہ کرنا