English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Annulose Adjective حَلقَہ دار ۔ حَلقوں سے مَزَيَّن ۔ حَلقوں پَر مَبنی جِسم کے کِرم ، جونک ، کيکڑے ۔ مَکڑی سے مُتعلِق ۔
Annulus Noun چھَلّا ۔ انگُشتری ۔ حَلقَہ وِش ساخت ۔ حِصَّہ ۔ پَٹی یا جَگَہ ۔
Annunciade Noun ایک فوجی سلسلہ جس کا نام حضرت جبریل کی بشارت کے اعزاز میں رکھا گیا تھا ۔
Annunciate Verb خَبَر لانا ۔ مُطالِع کَرنا ۔ بَشارَت دينا ۔ مَنادی کَرنا ۔
Annunciated منادی کیا اعلان کیا ۔
Annunciation اعلان ۔
Annunciator Noun مُبَشِّر ۔ اعلان کَرنے والا ۔ بَرقی مَظہَر ۔ مُشتَہِر ۔ مُعَلِّن ۔
Annus سال ۔ ایک سال ۔
Ano rexia Verb اینو ریکسیا بے رغبتی بھوک کا نہ لگنا ۔
Anoaly a parameter used to describe the position of planet within its orbit Phrase غیر معمولی اینولی ایک اصطلاح جو کہ ایک سیارے کی پوزیشن اپنے ہی مدار میں بیان کرتی ہے ۔
Anobiidae Adjective اینوبیڈا ۔ بے سر حشرات ۔ غلاف پراں حشرات کی ایک قسم ۔
Anocarpous Adjective ورقہ کے اوپر کے حصے میں پھل دینے والا ۔
Anocathartic Adjective قے آور ۔ امتلا انگیز ۔
Anociassociation anociation
Anococcygeal body Noun مبرزی ، دمچی والا جسم کا حصہ
Anodal closure contraction Noun زیر بر قیری اجرائی انقباض
Anodal opening contraction Noun مثبت بر قیری انقطاعی انقباض
Anode Noun مَشبيرَہ ۔ زہَر بَرقيرَہ ۔ اينوڈ ۔ کِسی بيٹری یا خَلا زَدَہ ٹِیوب کا بَرقيرَہ ۔
Anode chem the electrode at which oxidation occure Phrase مثبت برقیرہ اینوڈ وہ برقیرہ جس پر عمل تکسید وقوع پذیر ہوتا ہے ۔
Anode circuit Noun انوڈ سرکٹ ۔
Anode dissipation Noun انوڈ اسراف ۔
Anode glow Noun انوڈ دمک ۔
Anode load Adjective مزاحمت یا اسی قسم کا کوئی دوسرا برقی قوت رکھنے والا پرزہ جو کہ ریڈیو کی والو کے اینوڈ سرکٹ میں فٹ کیا جائے ۔
Anode mud اینوڈمڈ ، برقی روگزرنے پر عموماً خالص دھات اینوڈ سے تحلیل ہوجاتی ہے اور کیتھوڈ پہ ذخیرہ ہو جاتی ہے ۔ حل پزیر گندگی محلول میں چلی جاتی ہے جبکہ غیر حل پزیر مادہ تہہ میں بیٹھ جاتا ہے اسے اینوڈمڈ کہتے ہیں ۔
Anode oxidation اینوڈ آکسڈیشن ۔ ایک عمل جس میں الیکڑولائسز کے دوران منفی آیون ایک یا ایک سے زیادہ الیکڑان اینوڈ کی طرف دھکلیتا ہے ۔ٍ
Anode ray Noun انوڈ شعاع ۔
Anode rays اینوڈ شعاعیں ۔ ڈسچارج ٹیوب میں تجربہ کے دوران اینوڈ کی مخالف سمت میں سوراخ دار کیتھوڈ کے سوراخوں سے خارج ہونے والی شعاعیں ۔ان شعاعوں کو مثبت شعاعیں یا کینال ریز بھی کہا جاتا ہے ۔
Anodic Adjective اینوڈی ۔ مثبت برقیری ۔
Anodise Noun برق پاشیدگی کے ذریعہ المونیم پر المونیم آکسائیڈ کی تہ چڑھانا ۔
Anodising Noun اینو ڈانا ۔ اینوڈی کرنا ۔