English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Annular Noun حلقے کی شکل کے وہ بندھنیاں جو دو ھڈیوں کو نزدیک رکھتی ہیں جیسا کہکلائی او ر ٹخنے کے جوڑوں میں ہوتا ہے ۔
Annular anterior Noun رباط حلتی اماسی
Annular cartilage چکر داری کری ۔
Annular eclipse Noun حَلقَہ نُما گہَن ۔ چھَلے دار گرہَن ۔ کَسوفِ چَنبری ۔
Annular epiphyseal Noun ریڑھ کے آغاز اور اختتام والے حصہ
Annular external Noun رباط حلقی خلفی
Annular granuloma Noun نوجوان لڑکیوں کے چہرہ پر دانے
Annular ligament Noun (تَشريحُ الاعضا) رَباطِ چَنبری ۔ حَلقَہ نُما رَباط ۔ ہَڈیوں کو جوڑنے والا جھِلّی دار بَند ۔
Annular placenta Noun منسوخ آنول
Annular posterioir Noun رباط حلقی خلفیو
Annular posterioor Noun رباط حلقی خلفی
Annular process protuberance Noun بصل النخاع کا حلقہ نما ابھار ۔
Annular ringed Noun چھلےّدار ۔گونگریا لے
Annular space Noun فضاۓ چنبری ۔ خلاۓ اسطوانی ۔ مکانیت حلقی ۔
Annulare erythema Noun حلقہ دار احمرار
Annularity Noun حَلقَہ نُمائی ۔ حَلقَہ دار وَغيرَہ ۔
Annularly Adverb حَلقَہ دارانَہ ۔ حَلقَہ نُمايانَہ ۔ چَنبری طَريقے سے ۔
Annulary Adjective انگشتری دار ۔
Annulata Adjective حلقہ دار ۔ چھلی ۔ چھلہ دار ۔ جس میں چھلے یا چھلے کی طرح نشان ہوں ۔
Annulate Adjective حَلقَہ دار ۔ چھَلَہ نُما ۔ بَٹی دار ۔ چُوڑی دار ۔
Annulated Adjective حلقہ دار ۔ چوڑی دار ۔ چھلے دار ۔
Annulation Noun حَلقے ڈالنا ۔ چُوڑی ڈالنا ۔ کوئی حَلقَہ نُما يا چھَلے دار ساخت ۔
Annulene a class of moncyclinc hydrocarbon with conjugated double bonds Phrase اے نولین ، فصلہ ہائیڈ روکابنز کا گروہ جس میں زوجی دوہرے بانڈز ہوتے ہیں ، وہ ہم مرکزو دائروں کا درمیانی حصہ ۔
Annulet Noun چھَلّا ۔ حَلقِيزَہ ۔ انگُشترَک ۔ کِسی سُتُون يا مَنارے کے گِرد بَنايا جانے والا حَلقَہ يا کَڑا ۔
Annulled منسوخ کیا ۔
Annulment Noun تَنسيخ ۔ مَنسُوخی ۔ تَنسيخِ نِکاح کا عدالتی حُکَم ۔ بُطلان ۔ فَسَخ ۔
Annuloid Adjective حلقہ نما ۔ حلقہ صفت ۔ حلقہ کی طرح ۔ چوڑیالہ ۔
Annuloplasty Noun دل کے کواڑ (والو ) کی مرمت کرنا
Annulorrhaphy Noun فتق سوراخ یا کسی بھی سوراخ کو رفو کرنا
Annulosa Noun حلقہ دار جانور ۔