English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Annual letting value proposed
Annual premlum Adjective سالانہ بیمے کی قسط ۔
Annual production Noun سالانہ پیداوار ۔
Annual report Adjective سالانہ رپورٹ ۔
Annual return Verb سالانہ گوشوارہ ۔ وہ کاغذ جس پر حساب کتاب یا میزان لکھی جاتی ہے ۔
Annual ring Noun (نَباتِيات) سالانَہ حَلقے(تَنے ميں) کِسی چوب دار پودے کے تَنے کے گِرد لَکڑی کی سال بَہ سال افزائش ۔
Annual tenancy سالانہ کرایہ داری ۔کسی گھر یا دکان کا سال بعد دیا جانے والا کرایہ ۔
Annual valuation Noun سالانہ تعین قیمت ۔
Annual value Verb سالانہ مالیت ۔ جائیداد پر محصول بالعموم سالانہ کرایہ داری کی مالیت کی بنیاد پر عائد کیا جاتا ہے ۔
Annual variation Noun سالانہ اختلاف ۔
Annual variation the change in magneticdeclination over the coures of a year cuassed by chage inthe magnetic field of the earth Phrase سالانہ اختلاف ، زمین کے مقناطیسی فلیڈ کی سمت اور طاقت وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتی رہتی ہیں
Annual verification Noun سالانہ تصدیق ۔
Annual wage Noun سالانہ اُجرت ۔
Annual wage plan Noun سالانہ منصوبہ اُجرت ۔
Annualist Noun ایک مجلہ سالنامہ کا مضمون نگار ۔
Annualize Verb مجلہ سالنامہ کے لیے مضمون لکھنا ۔
Annually Verb adverb سالانہ ۔ ہر سال ۔ سال بعد ۔
Annuent Noun سر کو حرکت دینے والا ۔ خصوصاً وہ عضلات جو سر کو حرکت دیتے ہیں ۔
Annuitant Verb سالیانہ گیر ۔
Annuity Verb سالانہ وظیفہ ۔ سالانہ دی جانے والی رقم جو کسی شخص کو عمر بھر یا کسی خاص عرصے تک ملتی رہتی ہے ۔
Annuity bond Noun سالیانہ بانڈ ۔
Annuity certain Noun مقررہ مدت کی ادائیگی یا وظیفہ ۔
Annuity deferred
Annuity due Noun واجب الادا ۔ ادائیگی ۔ وظیفہ ۔
Annuity equity Noun سالیانہ ایکوٹی ۔
Annuity fund Noun سالیانہ فنڈ ۔
Annuity life
Annuity premium Noun سالیانہ پریمیم ۔ سالیانہ قسط ۔
Annuity system Noun اتفاقی سالیانہ ۔ مشترکہ اور وارثانہ سالیانہ تغیر پذیر سالیانہ ۔
Annul منسوخ کرنا ۔