anode rays – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینوڈ شعاعیں ۔ ڈسچارج ٹیوب میں تجربہ کے دوران اینوڈ کی مخالف سمت میں سوراخ دار کیتھوڈ کے سوراخوں سے خارج ہونے والی شعاعیں ۔ان شعاعوں کو مثبت شعاعیں یا کینال ریز بھی کہا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu