animal charcoal – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حیوانی کوئلہ ۔ وہ کوئلہ جو جاندار شے کو جلانے سے ملتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

حیوانی کوئلہ ۔ کاربن کی ایک غیر قلمی شکل ۔ یہ مادہ دس فیصد کاربن اور نوے فیصد غیر نامیاتی مادے پر مشتمل ہوتا ہے ۔ یہ زیادہ ترکیلشیم فاسفیٹ ہوتا ہے ۔ جانوروں کی ہڈیاں اور دیگر مادوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ رنگ ختم کرنے والے عامل کی حیثیت سے مستعمل ہے ۔

🔹 Roman Urdu