English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Animalize Verb حیوان بَنانا ۔ حیوانی زِندَگی دینا ۔ حیوانی مادّے میں بَدَلنا ۔
Animally Adverb جسمانی طور سے ۔ جسم حیوانی کے لحاظ سے ۔
Animals serve us in many ways Phrase جانور کئی طریقے سے ہماری خدمت کرتے ہیں
Animals treat their wounds by licking Phrase جانور اپنی چوٹ کو زبان سے چاٹ کر علاج کرتے ہیں
Animals wandered through the street feeding upon the garbage
Animals will have been sent to the slaughter house Phrase جانور ذبح خانے بھیجے جا چکے ہوں گے
Animas antitonic
Animate Adjective پُر جوش ۔ تَوانا ۔ پھُرتیلا ۔ تَنو مَند ۔
Animate gender Noun ذی روح جنس ۔
Animate object Noun adjective جاندار شے ۔
Animated Adjective جوشیلا ۔ تَوانا ۔ پُرجوش ۔ چُست ۔
Animated cartoon Noun بولتے کارٹُون مُتحَرک کارٹُون ۔
Animated cartoon or film or programme Noun ایک متحرک فلم جو خاکوں کے سلسلے پر مشتمل ہوتی ہے ۔ بولتے کارٹون ۔ متحرک کارٹون ۔
Animated gif Noun اینیمیٹذ جی آئی ایف ۔ جی آئی ایف فارمیٹ کی گرافک امیجز کا ایک سلسلہ جو ایک لوکیشن میں سلسلہ وار طریقے سے اس طرح دکھایا جائے کہ وہ چلتی تصاویر کا منظر پیش کرے ۔
Animated nature Noun کائنات کا وہ حصہ جو جاندار ہے ۔ فطرت کا جاندار حِصہ ۔ عالم حیوانیات ۔
Animatedly Adverb گرما گرمی سے ۔
Animating Adjective زِندَگی بَخش ۔ زِندَگی دیتے ہُوئے ۔ رُوح پھُونکتے ہُوئے ۔ جَلا بَخش ۔
Animatingly Adverb جان آفرینی ۔ بولتے کارٹُون بَنانے والا ۔
Animation Noun جان افرينی ۔ جَلا بَخشنے يا زِندَگی دينے کا عمَل ۔ زِندَہ دِلی ۔ چُستی ۔ بَشاشَت ۔
Animatism Noun مظاہر پرستی ۔ پرستش ذی حیات ۔
Animato Adjective پُر جوش (موسيقی) جوش انگيز انداز ميں ۔
Animator Noun آفرین ۔
Animatos morbus Noun مرض طفیلی
Anime Noun انيمے ۔ انيم ۔ ايک قِسم کا گُوند ۔ سَندرُوس رال ۔
Animine Noun ایک نامیاتی اساس جو بون آئل وغیرہ سے حاصل ہوتا ہے ۔
Animism نَسمِيَت ۔ رُوحِیَت ۔ قَديمی تَصَوَر جِس کے مُطابِق ايک رُوح( رُوحِ کائنات) جو غير مادی ہے ۔ رُوح پَرَستی ۔ مُظاہِر پَرَستی ۔
Animist Noun نَسمِیَت یا رُوحِیَت کا قائل ۔ مُظاہِر پَرَست ۔
Animistic Adjective نَسمِيَت يا رُوحِيَت کے عقیدے سے مُتعلِق يا اُس پَر مَبنی ۔ مُظاہِر پَرَستانَہ ۔
Animistic stage Noun جان پرستی کا دور ۔
Animosity نفرت سخت دشمنی ۔