ani – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینی ۔ امریکہ میں پایا جانے والا ایک پرندہ ۔ کیڑے مکوڑے کھاتا ہے ۔ ۳۵ سے ۴۵ سینٹی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ رنگ چمکدار سیاہ ۔ اجتماعی گھونسلے بنا کر کالونیوں میں رہتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

آنی ۔ کَکو قَبيلے کے پَرندوں ميں سے کوئی ايک جو گَرم علاقوں ميں رہتا ہو ۔

🔹 Roman Urdu