anhydrite – Meaning and Explanation

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

بے آب یا ناپیدہ کیلشیم سلفیٹ ۔ جو مٹّی اور پانی کے ساتھ مِل کر پلاسٹر بن جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بے آب کيلسِيَم ۔ ايک مَعدَن جو سَنگ خارا سے مُشابَہ ہوتا ہے ۔ ناپيد جِپسَم ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

این ہائی ڈرائیٹ ۔ معدنی کیلشیم سلفیٹ caso4 کی ایک شکل ہے ۔ یہ ٹھوس سفید مرکب جپسم کہلاتا ہے ۔ ایک شکل ہے ۔ اس کے علاوہ 2h2 o اور معدنی نمک میں پایا جاتا ہے ۔ h2so کی تجارتی تیاری اور امونیم سالٹس کےلیے استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu