English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Analog | Noun | اینالاگ ۔ ایسے ڈیوائس یا سگنل یا ان پر مشمتل ہونا جن کی مقدار میں کمی بیشی آتی رہے جیسا کہ وولیٹج یا آڈیو ۔ |
| Analog analogue | — | — |
| Analog channel | Noun | اینالاگ چینل ۔ ایک کمیونیکیشن چینل جیسا کہ وائس گریڈ ٹیلیفون لائن جن کے سگنلز مستقلا تغیر پذیر رہتے ہیں اور دی گئی رینج میں سے کوئی بھی ویلیو حاصل کر لیتے ہیں ۔ |
| Analog computer | Noun | اینالاگ کمپیوٹر ۔ ایک کمپیوٹر جو مستقل طور پر تغیر پذیر رہنے والے ڈیٹا کی پیمائش کرے ۔ جیسا کی سپیڈ اور ٹمپریچر ۔ |
| Analog data | Noun | اینالاگ ڈیٹا ۔ کسی طبعی خاصیت میں مسلسل تغیر پذیری سے ظاہر کیا جانے والا ڈیٹا ۔ مثلا وولیٹج فریکونسی یا دبائو ۔ ڈیجیٹل ڈیٹا ٹرانسمشن سے موازنہ کریں ۔ |
| Analog display | Noun | اینالاگ ڈسپلے ۔ ایساویڈیو ڈسپلے جو ڈسکریٹ ویلیوز کی بجائے رنگوں اور شیڈز کی مسلسل رینج کی تصویر کشی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو ۔ |
| Analog line | Noun | اینالاگ لائن ۔ ایک کمیونیکیشن لائن مثلا عام ٹیلیفون لائن جو ہر وقت تغیر پذیر اینالاگ سگنلز کیری کرتی ہے ۔ |
| Analog recording | مَثيل صُورَت بَندی ۔ صُوتی لہَر کے اِرتعاش کی ريکارڈِنگ کے ذَريعے آوازوں کی باز آفرينی ۔ | |
| Analog signal generator | Noun | اینالاگ سگنل جنریٹر ۔ ایک ڈیوائس جو مسلسل تغیر پذیر سگنلز پیدا کرتی رہے ۔ بعض اوقات یہ ڈسک ڈرائیو میں موجود ایکچو ایٹر کو متحرک کرنے کے کام آتی ہے ۔ |
| Analog to digital converter | Noun | اینالاگ ٹوڈیجیٹل کنورٹر ۔ ایک ڈیوائس جو تغیر پذیر سگنلز کو کمپیوٹر کے استعمال کے لیے ثنائی کوڈز میں تبدیل کرتی رہتی ہے ۔ مثلا آواز یا وولیٹج ۔ |
| Analogic | Adjective | تمثیلی ۔ قیاسی ۔ مثالی ۔ تمثیل یا نظیر کے متعلق ۔ |
| Analogical | Adjective | تَمثيلی ۔ نَظيری ۔ قَياسی ۔ مُماثلَت لِيے ہُوئے ۔ مُشابَہ ۔ |
| Analogical change | Noun | مماثلتی تبدیلی ۔ |
| Analogical creation | Noun | مماثلتی اختراع ۔ |
| Analogical extension | Noun | مماثلتی توسیع ۔ |
| Analogical form | Noun | مماثلتی روپ ۔ |
| Analogical induction | Noun | مماثلتی استقرار ۔ |
| Analogically | Adverb | مِثال کے طَور پَر ۔ قَياساً ۔ |
| Analogicalness | Noun | تمثیلیت ۔ مماثلت کی حالت ۔ قیاس آرائی ۔ |
| Analogies of experience | Noun | تجربہ کی تمثیلات ۔ قیاسات تجربہ ۔ |
| Analogies test | تمشیلای آزمائش ۔ زہنی آزمائش جس ميں دو جوڑوں کی مماثلت ايک دوسرے سے کی جاتی ہے ۔ | |
| Analogist | Noun | تَمثيل پَسَند ۔ جو تَمثيل کا شوقين يا اُسی کے مُطابِق اِستَدلال کَرنے والا ہو ۔ |
| Analogistic | Adjective | لسانی تمثیل پسند سے متعلق ۔ |
| Analogize | نَظير دينا ۔ مِثال دينا ۔ دَليل دينا ۔ تَمثيل لانا ۔ | |
| Analogizing | Noun | استدلال تمثیل کا ادراک ۔ |
| Analogon | Noun | مشابہ ۔ مماثل ۔ متوازی ۔ |
| Analogous | Verb | شکل میں یکساں معلُوم ہونا لیکِن درحقیقت مُختَلِف ہونا ۔ |
| Analogous change | Noun | مماثلتی تبدیلی ۔ |
| Analogous organ | Adjective | متماثل اعضاٴٴٴء ۔ اعضا جو سطحی اعتبار سے یکساں ہوں مگر ساخت کی اعتبار سے مختلف |
| Analogous pair | Noun | مماثل جوڑا ۔ |