English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anal sex Definition مرد کا مرد سے یا مرد کا عورت سے براستہ مقعد جنسی ملاپ۔
Anal stage Adjective نشوونما کے مدارج میں یہ وہ درجہ ہے جس میں بچے کی تمام سرگرمیوں کا محور و مرکز مقصد دبر ہوتا ہے ۔
Anal tringle trigone Noun سیون کا وہ حصہ جو مقعد کو گھیرے ہوتا ہے
Analabos Noun صلیب سے مزین لبادہ جو مشرقی کلیسا کے راھب پہنتے ہیں ۔
Analar reagent a reagent of higher tan usual purity Phrase اینا لرریجنٹ ، عام تخلیص سے زیادہ الطافت والا ریجنٹ ۔
Analbuminemia Noun خوناب میں البیومن کی کمی یا بالکل موجود نہ ہونا
Analcime analcite
Analcime basalt Noun انیلسائم بیسالٹ ۔
Analcime syenite Noun انیلسائم سینائٹ ۔
Analcite Noun انیلسائٹ ۔
Analects Noun ادبی اِقتباسات کا مجموعہ یا بیاض ۔
Analects analecta
Analemma Noun شَمسی گھَڑی ۔ وَقت ناپنے کاقَديم آلَہ ۔
Analepsis بحالی صحت ۔
Analepsy Noun معدہ کی خرابی سے پیدا ہونے والی مرگی ۔ شکستہ عضو کا سہارا بطور علاج ۔
Analeptic Adjective کال کرنے والے ۔
Analges analgesic Noun ایک شے جودوائ میں دردکوآرام پ ایک شے جو دردکو ختم کرنےکیلیےاستعمال ھوتی ھے ۔
Analgesia Noun قوت لامسہ کا موجود رہنا مگر درد کے احساس کا ختم ہو جانا ۔
Analgesia elctro Noun بیرونی عصب یا نخاع کے سامنے کے حصہ میں بذریعہ بجلی درد میں کمی کرنا
Analgesic دَرد کو آرام پُہَنچَانے والی دَوا
Analgesic balsam poplar Noun دافع درد بلسان ، دافع درد مرہم
Analgesic capable of reducing pai adjective a pain killer noun
Analgesist Noun بے ہوش کرنے والا ، خاور
Analgestic دافع درد ۔ درد کو ختم کرنے والا مادہ جو ادویات میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Analgetic Adjective (طِب) بے حِسی دَرد کا سَبَب يا اُس سے مُتعلِق ۔
Analgia analgesia
Analgic Noun مسکن
Analgis درد کی عدم موجودگی ۔
Anallagmatic Adjective الٹنے سے شکل تبدیل نہ کرنے والا ۔
Anally Adverb مقعد کے راستے ۔