analog channel – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینالاگ چینل ۔ ایک کمیونیکیشن چینل جیسا کہ وائس گریڈ ٹیلیفون لائن جن کے سگنلز مستقلا تغیر پذیر رہتے ہیں اور دی گئی رینج میں سے کوئی بھی ویلیو حاصل کر لیتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu