English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Anagogically Adverb عارفانَہ ، صُوفِيانَہ طَور پَر ۔ از رُوئے مَعرفَت ۔
Anagram Noun حروف آگے پیچھے کر کے نیا لفظ بنانا ۔ اس طرح لفظ کے معنی بدل دینا ۔
Anagrammatic Adjective تحریف سے متعلق ۔ مقلوبی ۔ تحریفی ۔
Anagrammatic anagrammatical
Anagrammatical Adjective مقلوبی ۔ الفاظ کے اُلٹ پھیر کے متعلق ۔
Anagrammatically Adverb لفظوں کے اُلٹ پھیر کے طریقے سے ۔ الفاظ کو آگے پیچھے کرنے سے ۔
Anagrammatism Noun تحریف ۔ تقلیب ۔
Anagrammatist Noun صنعت مقلوب کا استعمال کرنے والا ۔ تحریف کرنے والا ۔ عرف ۔
Anagrammatize Verb تَقليبِ لَفظی ۔ کوئی نَيا لَفظ بَنانے کے لِيے لَفظوں کا اُلَٹ پھير کَرنا ۔
Anagrelide Noun خون کو جمنے سے روکنے والا ایک مرکب
Anaheed Name اناہید ۔ زہرہ ستارہ ۔ ناہید ۔
Anaid Name عنید: جنگجو ۔ لڑاکا ۔ باغی ۔ سرکش ۔
Anaigesia Adjective لاالم حسی ۔ درد کی حس کا معروم ہونا
Anajapygidae Adjective ایناجیچسی جیڈا ۔ روپوش حشرے ۔ ابتدائی بے پر حشرات پتھروں اور مردہ درختوں کے نیچے چھپے رہتے ہیں ۔ انٹینا بال کی طرح اور پانچ سے بارہویں حصوں پر ہوتے ہیں ۔
Anak Name عانک: شریف ۔ خالص ۔
Anakusis عصبی بہرہ پن ۔
Anal متعلقہ جائے براز ۔
Anal abscess Noun مقعد میں پھوڑا
Anal atretic Noun مقعد جس کا سوراخ پیدائشی طو ر پر بند ہویا کسی وجہ سےبند ہو جائے
Anal canal Noun مقعدی نالی
Anal cleft Noun چوتڑوں کا درمیان شگاف
Anal column Noun استوانہ مبرز
Anal eczema مقعد کا ایکزیما
Anal eroticism مبرزی شہوت ۔
Anal erotism Noun پاخانہ والی جگہ میں شہوت رانی کرنا
Anal fissure مقعد پھٹنا، مقعدی شقاق، شگاف، علیحدہ ہونیوالی جگہ
Anal fistula Noun ناسور مقعد ، بھگندر
Anal gesia Adjective ایسی حالت جس میں تکلیف محسوس نہ ہو ایسی دوا جو تکلیف کو کم کرتی ہے یا ختم کر دیتی ہے مثلا مارفیا ۔
Anal pruritis مقعد کی سخت خارش ، پروریٹس ولوی یا شرمگاہ میں الٹرلانم دن میں دو دفعہ لگائے یا آکسیبوپروکین مرہم ( نووے سین مرہم) دن میں تین دفعہ لگائے. ویلرگان، ڈیکسامیتھاسون (اورے ڈیکسان) یا کلورلزامین، (پری ٹون ایمرمین) ایک گولی صبح ایک دو پہر ایک شام
Anal reflection Noun اچانک آواز کی وجہ سے آنکھوں کے عضلات کا سکڑ جانا