analog data – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینالاگ ڈیٹا ۔ کسی طبعی خاصیت میں مسلسل تغیر پذیری سے ظاہر کیا جانے والا ڈیٹا ۔ مثلا وولیٹج فریکونسی یا دبائو ۔ ڈیجیٹل ڈیٹا ٹرانسمشن سے موازنہ کریں ۔

🔹 Roman Urdu