English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Analysis of surplus Noun تفصیل زر توفیر ۔ تفصیل فاضل بیشی ۔
Analysis of variance Noun تجزیہ اختلاف ۔
Analysis organic Noun نامیاتی تجزیہ
Analysis qualitative Adjective کوالی ٹیٹو ۔ کیفی تجزیہ ۔ کسی مادے میں موجود عناصر وغیرہ کی ٹھیک ٹھیک مقدار کا تعین کرنا ۔
Analysis qualitive Noun تحلیل وصفی
Analysis situs Noun مُقاميات ۔ مُقامات شَناسی ۔
Analysis1chemthe determination of the species present in a sample
Analyst تَجزیہ کار ۔ تَجزیہ کرنے والا
Analyte Noun قابل تحلیل / تجزیہ چیز
Analyte the substance being analysed Phrase اینا لائیٹ ، وہ شے جس کا تجزیہ کیا جا رہا ہو ۔
Analytic Adjective کیمیا میں استعمال ہونے والی اصطلاح جس سے مراد کسی مرکب میں اس کے اجزاء کا تجزیہ کرنا ہے ۔
Analytic analytical
Analytic definition Noun ( لسانیات ) تجزیاتی تعریف ۔
Analytic geometry Noun تَجزِياتی جِيُوميٹری ۔ تَحليلی ہِندسَہ ۔
Analytic hedonism Noun تجزیاتی لذتیت ۔
Analytic language Noun تحلیلی زُبان ۔
Analytic psychology تحلیلی نفسیات ۔ تجزیاتی نفسیات ۔
Analytic regression Noun تجزیاتی ربط ۔
Analytic theory نظریہ تحلیل ۔
Analytical Adjective مختلف اخراجات کے لیے الگ الگ عنوانات کا رجسٹر ۔
Analytical approach Noun تحلیلی انداز ۔ تجزیاتی انداز ۔
Analytical assistant Noun تجزیہ کنندہ معاون ۔ انیلٹیکل اسسٹنٹ ۔
Analytical attention Adjective تجزیائ توجہ ۔ کسی شےکی علیحدہ علیحدہ خصو صیات مثّلا پہول کے رنگ خوشبو وغیرہ
Analytical balance Noun انتہائی حساس ترازو جو ۰ اعشاریہ ہ۵ ملی گرام وزن بھی تولتا ہے
Analytical chemistry Adjective انالائیٹکل کمیسٹری ۔ تجزیاتی کیمیا ۔ کیمیائی علم جس کا تعلق کیمیائی مرکبات یا مرکبات کے آمیزوں کے اجزا کے تعین و تشخیص سے ہوتا ہے ۔
Analytical conics Noun تحلیل مخروطات ۔
Analytical criticism Adjective تجزیاتی تنقید ۔
Analytical engine Noun اینالیٹیکل انجن ۔ ایک حساب کتاب کرنے والی میکانکی مشین جسے برطانوی ریاضی دان چارلس بابیج نے ۱۸۳۳ میں ڈیزائن کیا مگر کبھی مکمل نہ ہو سکی ۔ یہ پہلا عمومی مقصد کا ڈیجیٹل کمپیوٹر تھا ۔
Analytical estimate تجزیاتی اندازہ ۔
Analytical function Noun تحلیلی تفاعل ۔