ampoule – Meaning and Explanation

Part of speech : phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

امپول ۔ بندنلی : لاطینی لفظ ایمپو لا بمعنی بوتل سے ماخوذ دوائی کی ایک خوراک کےلیے چھوٹی شیشی جو بند ہوتی ہے ۔ شیشے کی نلکیاں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

بند نلی ۔ شیشے کی ایک چھوٹی سی بند شیشی جِس میں فوری اِستعمال کے لیے دوا کی مُقررہ مقدار موجُود ہو ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

شیشے کی چھوٹی سی بوتل جس کے اندر دوائی کی ایک خاص مقدار استعمال کے لیے تیار موجود ہوتی ہے یہ بوتل اس طرح بند ہوتی ہے کہ اس میں ہوا بھی داخل نہیں ہو سکتی ۔

🔹 Roman Urdu