amphitheatre – Meaning and Explanation

Part of speech : noun name italian historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایک مدور یا بیضوی تماشاگاہ جو قدیم رومی حکمرانوں نے شہر روم میں بنوائی تھی۔ تماشا گاہ کے بیچوں بیچ اکھاڑا ہوتا تھا۔ جس میں پیشہ ور تیغ زنوں یا وحشی جانوروں کے مقابلے ہوتے تھے , پانچویں صدی عیسوی میں پیشہ ور شمشیر بازوں کے مقابلے ممنوع قرار دیئے گئے تو ایمفی تھیٹر اجڑ گئے۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایسا تھیٹر جس کے تمام اطراف میں بیٹھنے کی جگہ بنائی گئی ہو ۔

🔹 Roman Urdu