amphipoda – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دو گوں پایہ ۔ سخت خولے جانوروں کی ایک قسم جس میں دو قسم کے پیر ہوتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایمفی پوڈا ۔ دو کارپایاں ۔ خولدار حیوان ۔ عموما چپٹا جسم رکھتے ہیں لیکن پچکا ہوا ہوتا ہے ۔ میٹھے پانی میں پائے جانے والی مچھلیاں بھی اسی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu