English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Aminobenzoic acid | امائنو بینزوک ایسڈ ۔ اسے انتھر انائیلک ایسڈ (c h - n h cooh ) بھی کہتے ہیں ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ ہوتا ہے ۔ ( نقطہ پگھلاو 418 کیلوین ) نائیڑ و بینز واک ایسڈ کی تحفیف سے حاصل کرتے ہیں ۔ اسکا ذائقہ میٹھا اور پانی میں حل پزیر ہے ۔ الکوحل اور ایتھر میں بھی حل ہو جاتا ہے ۔ خوشبووں میں استعمال ہوتاہے ۔ | |
| Aminocaproic acid | امائنو کیپر واک ایسڈ ۔ شریانوں میں خون جمنے کے عمل کا انسداد کرنے والا ایک مادہ ۔ | |
| Aminocrine | جراثیم کش دوا ۔ | |
| Aminolysis | Noun | امائنو پاشیدگی |
| Aminophenazole | Phrase | امینو فینا زول : یہ دوائی تنفّسی مرکز پر اثر کرتی ہے ۔ |
| Aminophylline | Phrase | امینیوفلین : تیھوفائی لین کا ایک حل پزیر حاصل ۔ |
| Aminophyllius | امائنو فائیلسیئس ، تھیوفائلین ( 75 سے82 فیصد ) ایتھی لین ڈائیامائن ( 12سے 14 فیصد ) پیشاب آور مادے کے طور پر استعمال میں لایا جاتا ہے اور دمہ کا علاج ہے ۔ | |
| Aminoplastic resins | Noun | امینو پلا سٹک رالیں۔ |
| Aminoplex | Phrase | دیکھو ۔ |
| Aminosalicylic acid | ایک دوا ۔ | |
| Aminosalicylic acids | Phrase | امینو سیلی سائیلک ایسڈ : یہ دوائی تپ دق میں دی جاتی ہے ۔ جراثیم کی پیدائش کو روکتی ہے چونکہ اس کا ذائقہ متلی والا ہے اس لئے گولیوں کی شکل میں دی جاتی ہے ۔ |
| Aminoscopy | Noun | پیٹ میں امنیو سکوپ داخل کر کے جنین اور امنیوٹک مائع دیکھنا ۔ صاف بے رنگ مائع نارمل ہوتا ہے ۔ زرد یا سبز رنگ میکونیم کی موجودگی سے ہوتا ہے ۔ اور ایسا تب ہوتا ہے جب جنین میں آکسیجن کی کمی واقع ہو جا ئے ۔ |
| Aminosol | ایمائنو سول ، ایمائنو ایسڈز کا محلول ۔ | |
| Aminotic band | Noun | امینائی بند |
| Amir | Name | آمِر ۔ حکم دینے والا ۔ حاکم ۔ |
| Amira | Name | امیرہ: مالدار عورت ۔ امیر ۔ دولت مند ۔ |
| Amirate | Noun | امارت ۔ |
| Amish | Noun adjective | جيکَب امّان ۔ (امَن يا امين) سے مُتعلِق ۔ جيکَب امّان کا پيروکار يا اُن کا فِرقَہ ۔ |
| Amiss | Adverb | غَلَط انداز سے ۔ نا مُناسِب طَريقے سے ۔ بھَٹَک کَر ۔ بُرے طَور سے ۔ |
| Amissibility | Noun | گم ہو جانے یا گم کرنے کا امکان ۔ |
| Amissible | Adjective | ضائع ہونے والا ۔ خراب ہونے والا ۔ بے مقصد ختم ہونے والا ۔ |
| Amissing | Adjective | غائب ۔ گم ۔ گم شدہ ۔ |
| Amithiozone | Phrase | ایمی تھیوزون : جذام یا کوڑھ کے خلاف استعمال ہونے والی دوائی ۔ |
| Amitosis | خلیے کا براہ راست تولیدی عمل یا اشتراک ۔ | |
| Amitotic | Adjective | غير خيطی تَقسيم سے مُتعلِق يا اُس کا انداز لِيے ہُوئے ۔ |
| Amitrip tyline | Noun | امی پرامین سے مشابہ دوا جو افسردگی میں مفید ہے ۔ یہ مسکن ہونے کی خصوصیت کی بنا پر ہیجان آمیز افسردگی میں ذیادہ اچھی ہوتی ہے ۔ |
| Amity | Noun | دوستی ۔ میل جول ۔ ساتھ ۔ اکٹھے ۔ پیار ۔ |
| Amjad | Name | امجد ۔ نیک دل انسان ۔ سچا انسان ۔ |
| Amjad became a member of his uncle s family | — | — |
| Amjad gave me a piece of cake | Phrase | امجد نے مجھے کیک کا ایک ٹکڑا دیا |