English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ammi majus اجوائن دیسی ، اجوان
Ammid Name عامد ۔ طویل رات ۔
Ammine Noun (کيمِيا) امائين ۔ ايک ايمائينو مُرَکَّب ۔
Ammine complex a complexwith ammonia as the ligand Phrase ایمائن کملیکس ،ایسا پیچیدہ مرکب جس میں امونیا بطور لجنڈ پایا جاتا ہے ۔
Ammines Noun امینز۔
Ammino Adjective (کيمِيا) امائينو ۔ امائين کا حامِل يا اُس سے مُتعلِق ۔
Ammo Noun ايمونيشَن کا مُخَفَف ۔ گولَہ بارُود وَغيرَہ ۔
Ammocoete Adjective ایموکوایٹ ۔ مرینا ۔ تمبنو مچھلی کا لاردا ۔ یہ دس ملی میٹر لمبا ہوتا ہے ۔ پیدا ہونے کے وقت زردی مائل بھورا رنگ رکھتا ہے ۔ کیچڑ میں چھپا رہتا ہے اور ایلجی یا بکٹیریا کھا کر زندہ رہتا ہے ۔
Ammodyte Noun جنوبی یورپ کا ایک زہریلا سانپ ۔ مار ماہی ۔
Ammodytes Noun ریگ باش ۔
Ammonal Noun ایک دھماکہ خیز مادہ ۔ دھماکہ کرنے والا مادہ ۔ دھماکہ خیز بارود ۔
Ammonemia خون میں امونیا
Ammonia Noun ايمونيا ۔ اُڑ جانے والی القُلی ايک بے رَنگ ناگَوار بُو والی دَم گھُونٹ گيس ۔
Ammonia clock امونیا کلاک ( جوہری کلاک ) ۔ ایک ایٹمی کلاک جواس ارتعاشی فریکوئنسی پہ مبنی ہے ۔ جس پہ نائڑ وجن کا ایٹم امونیا کے مالیکیول میں ہائیڈروجن کے تین ایٹموں میں سے گزرتا اور پھر واپس آتا ہے ۔
Ammonia clock atomic clock Phrase امونیا کلاک ، ایک جوہری کلاک ۔
Ammonia dermatitis Noun اندرون جسم میں پیشابی مادوں بشمول امونیا کے رک جانے سے سوزش جلد
Ammonia leaching Noun ایمونیا تقطیر ۔
Ammonia liquor Noun لیکر ایمونیا ۔ امونیائی محلول ۔
Ammonia recovery tower Noun ایمونیا باز یافتی مینار ۔
Ammonia see Phrase امونیا : دیکھئے امونیا محلول ۔ امونیا بے رنگ گیس ہے اس میں خاصی چھبتی ہوئی بو پائی جاتی ہے ۔ امونیا کا مالیکیول چار پہلوﺅں والے منشور کی شکل کاہے جس کے چوٹی پر نائیڑوجن کا ایٹم ہے ۔
Ammonia solution Phrase امونیا کا محلول ۔ ناگوار بو والا بے رنگ مائع ۔ پیشاب ٹیسٹ کرنے میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Ammoniac ايمونيک ۔ نوشادر ۔
Ammoniacal Adjective ايمونِيائی ۔ ايمونِيا صِفت ۔
Ammoniacal a solution in aqueous ammonia an amportant example is ammoniacal silver nitrate used in Phrase امونیکل ، آبی امونیا کا محلول ، امونیکل سلور نائٹریٹ اس کی بہترین مثال ہے ۔
Ammoniacus sal Noun امونیم کلورائیڈ ، نوشادر
Ammoniate Verb ايمونِيا آميزی کَرنا ۔ ايمونِيے ميں مِلانا يا اُس ميں بھَر دينا ۔
Ammoniated Adjective امونیا آمیز ۔ امونیائی ہوئی ۔ امونیائی سے متعلق ۔
Ammonic Adjective ايمونيا سے مُتعلِق ۔ ايمونِيائی ۔
Ammonical Adjective امونیائی ۔ امونیا کی طرح ۔
Ammonification Noun ايمونِيا زَدگی ۔ ايمونِيے کے ساتھ مِلنے يا اُس سے بھَر جانے کا عمَل ۔ اِس عمَل پيرائی کا نَتيجَہ ۔