English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amjad had not learnt the lesson till yesterday Phrase امجد نے کل تک سبق یاد نہیں کیا تھا
Amjad has won the prize
Amjad is as brave as a lion Phrase امجد اتنا بہادر ہے جتنا شیر
Amjad is winding the watch
Amjad passed his ma examination
Amjad served his uncle as his father Phrase امجد نے اپنے باپ کی طرح اپنے چچا کی خدمت کی
Amjad was a trader Phrase امجد ایک تاجر تھا
Amjadali Name امجد علی ۔ جد امجد ۔ اباوٴ اجداد ۔ نیک بزرگ
Amjads brother died of heart failure
Amjads father had died in his childhood
Amjums father enjoyed his stay with his parents
Amkia Name عمکیہ ۔ ناز نخرہ ۔
Amla Name املہ: امید ۔ توقع ۔ آس ۔
Amlagam Phrase ملغم ۔ املگم : پارے کا بھرت جوکہ کسی دوسری دھات یا دھاتوں کے ساتھ مل کر بنتا ہے ۔ دانتوں کا املگم دانت بھرنے کے کام آتا ہے ۔ اس میں پارہ ، چاندی اور قلعی شامل ہیں ۔
Amma Noun پٹی یا کمانی ۔
Ammad Name عماد ۔ ستون ۔ کھمبا ۔
Ammamah Name عمامہ: پگڑی ۔ تاج ۔ دستار ۔
Amman Name عمان : حفاظت ۔ پناہ ۔ نگرانی ۔
Ammania baccifera Noun جنگلی مہندی ، دادماری
Ammar Name عمار : دستار ۔ پگڑی ۔ تاج ۔ صاحب علم و وقار ۔
Ammara Name عمارہ ۔ دستار ۔
Ammarah Name عمارہ ۔ دستار ۔
Ammas Noun چیچک
Ammature Adjective خام ۔ ناقص ۔ ناتمام ۔ کچا ۔ غیر مکمل ۔
Ammaz Name عماز ۔ کرم عنایت مہربانی ۔
Ammelide Noun ایک سفید سفوف جو میلم پر گندھک کے گاڑھے تیزاب کے عمل سے پیدا ہوتا ہے ۔
Ammeline Noun ایک سفید سفوف جو میلم کو گندھک کے ہلکے تیزاب کے ساتھ جوش دینے سے پیدا ہوتا ہے ۔
Ammeter Noun ايمپئر پيما ۔ ايک آلَہ جِس سے بَرقی رو کی اکائيوں کو ناپا جاتا ہے ۔
Ammeter aninstrument for measuring electric current Phrase ایمیئر ، ایک آلہ جو کرنٹ کو ناپنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Ammi Noun ایک قسم کی گھاس جسے بشوپ ویڈ بھی کہتے ہیں ۔