aminobenzoic acid – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

امائنو بینزوک ایسڈ ۔ اسے انتھر انائیلک ایسڈ (c h - n h cooh ) بھی کہتے ہیں ۔ سفید رنگ کا ٹھوس مادہ ہوتا ہے ۔ ( نقطہ پگھلاو 418 کیلوین ) نائیڑ و بینز واک ایسڈ کی تحفیف سے حاصل کرتے ہیں ۔ اسکا ذائقہ میٹھا اور پانی میں حل پزیر ہے ۔ الکوحل اور ایتھر میں بھی حل ہو جاتا ہے ۔ خوشبووں میں استعمال ہوتاہے ۔

🔹 Roman Urdu