English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Amidone | Phrase | ایمیڈون : دیکھئے میتھاڈون ۔ |
| Amidopyrine | ایک دوا ، ایم ای ڈو پانیرین ، دافع درد ، دیر پا اثر والی ۔ | |
| Amidships | وسط جہاز ۔ کسی جہاز یا طیارے کے درمیان یا بیچ کی جانب یا جہاز کے اگلے سرے سے پچھلے سرے تک درمیان کا حصہ ۔ | |
| Amidships amidship | — | — |
| Amidst | Adjective | کے درمیان میں ۔ بیچ میں ۔ دوران میں ۔ گھرا ہوا ۔ |
| Amidulin | Noun | نشاستہ کا محلول ۔ |
| Amiga | Noun | امیگا ۔ امیگا انکار پوریٹڈ کی ملکیت ایک آپریٹنگ سسٹم ۔ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کا امیگا ماڈل جس میں امیگا آپریٹنگ سسٹم کی خصوصیات موجود تھیں کموڈور نے ۱۹۸۵ میں متعارف کروایا ۔ |
| Amigo | (ہَسپانوی) دوست ۔ يار ۔ بيلی ۔ | |
| Amik acin | — | — |
| Amikacin | Phrase | دیکھو ۔ |
| Amiken | Noun | ایمی کاسن کا تجارتی نام ۔ |
| Amikin | Phrase | دیکھو ۔ |
| Amil | Name | عامل ۔ عمل کرنے والا ۔ |
| Amil oride | — | — |
| Amil1 | Name | عامل ۔ گل کرنے والا ۔ |
| Amila | Name | عاملہ ۔ گل کرنے والی ۔ |
| Amildar | Noun | تحصیل دار ۔ |
| Amillennialism | Noun | عقیدہ عہد سعادت سے انکار ۔ |
| Amiloride | پیشاب آور ۔ پوٹاشیم ذخیرہ کرنے کے خصُوصیات کا حامل | |
| Amim | Name | عمیم : کامل۔ اکمل ۔ تمام ۔ |
| Amima | Name | عمیمہ ۔ سب پر حاوی ۔ تمام ۔ پوری ۔ |
| Amimal tissue culture | Noun | حیوانی بافتی وسیط کاچت |
| Amimia | Noun | لااشاری ۔ زبان کا نقص جس کی وجہ سے بامعنی اشارے نہ کیے جا سکیں |
| Amin | Name | امین ۔ امانت رکھنے والا ۔ |
| Amin al rashid | — | — |
| Amina | Name | امینہ: امانت دار ۔ امین ۔ |
| Aminasea | Noun | ایمائینز۔ |
| Aminases | ایمانیز ۔ ایسے خامرے ( اینز ائمز ) جوامائنیز کے ہاہیڈرو لائسز ( آب پاشیدگی ) میں عمل انگیزی کرتے ہیں ۔ | |
| Amination | امائینیشن ۔ کسی نامیاتی مرکب کے ایک یا زیادہ ہائیڈ روجن ایٹموں کو امائنوں گروپ nh سے بدلنے کا عمل ۔ | |
| Amine | ايمائن ۔ ايمونِيا کے ماخُوذ مُرَکبات ميں سے کوئی ايک ۔ |