English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Amines | امائنیز ۔ ایسے نامیاتی مرکب جو امونیا سے اس کے ایک یا زیادہ ہائیڈ روجن ایٹمز ہائیڈ روکاربن گروپوں سے تبدیل کرنے پر حاصل ہوتے ہیں ۔ ایک دو اور تین ہائیڈ روجن ایٹم تبدیل کرنے سے پرائمری ، سکنڈری اور ٹرٹا ئری امائنز وجود میں آتے ہیں ۔ پرائمری امائنیز نائڑو کمپاونڈز ، نائڑائلز ، کیٹوززئمز اور امائیڈز کی تخفیف سے حاصل ہوتے ہیں ۔سیکنڈری امائنیز شف (schiff,s) کی اساسیں تخفیف کرنے پربنتے ہیں ۔ امائنیز کی تیاری کا ایک عمومی عمل پوٹاشیم تھیلا مائیڈ اور ایک ہیلو جن مرکب کے درمیان تعامل اور حاصل ہونے والے م | |
| Aminic | ايمائنی ۔ (اين ايچ ٹو) گروپ کی موجُودگی کو ظاہِر کَرتا ہے ۔ | |
| Aminitius | امائنی ٹیس ۔ زہریلے حلقہ دار امائنو مرکبات جو مضر کھمبیوں میں پائے جاتے ہیں ۔ | |
| Amino | Adjective | (کيمِيا) ايمائينو ۔ يَک گَرِفتَہ گَروپ (اين ايچ ٹو) کی موجُودگی کا مَظہَر ۔ |
| Amino acetic acid | امائنو ایسٹیک ایسڈ ۔ بے رنگ حل پزیر امائنو ایسڈ ۔اسے گلائی سین بھی کہتے ہیں ۔ نامیاتی تالیف میں استعمال کرتے ہیں ۔ نقطہ پگھلاو 232 سینٹی گریڈ ہے ۔ | |
| Amino acid | جِگر امینو ایسَڈ کی وافر مِقدار یُوریا میں تبدیل کرتا ہے جو گُردوں کے ذریعے جِسَم سے باہر نِکال دیا جاتا ہے | |
| Amino acid a compound in which an amino grop and a carboxylic acid group are both present | Phrase | امائینو ایسڈ ، نامیاتی مرکب جس میں ایک امینو گروپ اور ایک کاربوکسل گروپ ایک کاربن ایٹم کے ساتھ کیمیائی طور پر متحد ہوتے ہیں ۔ |
| Amino acid opathy | Noun | امائنو ایسڈز کے عدم توازن سے پیدا شدہ مرض ۔ |
| Amino acids | Noun | نامیاتی تیزاب جن کے ایک یا ایک سے زیادہ ہائیڈروجن ایٹم امائنو گروپ (این ایچ ٹو ) سے تبدیل کیے جا چکے ہوں ۔ پروٹین ٹوٹنے سے جو آخری چیز بنتی ہے وہ امائنو ایسڈز ہیں ۔ اور امائنو ایسڈز سے ہی جسم پروٹین تیار کرتا ہے ۔ |
| Amino aciduria | Noun | پیشاب میں امائنو ایسڈز کی غیر عمومی موجودگی یہ جسم کے توڑ پھوڑ کے فعل کے نقص کو ضاہر کرتی ہے ۔ |
| Amino benzoic acid | — | — |
| Amino caproic acid | Noun | پلاز مینوجن ایکٹیویٹرز کوروکتی ہے اور خون کے بہاوء پر بھی براہ راست اثر کرتی ہے کیونکہ فبرن کو ٹوٹنے سے بچاتی ہے ۔ |
| Amino chloride | Noun | امینو کلورائیڈ ۔ |
| Amino compounds | Noun | امینو مرکبات ۔ |
| Amino crine | Noun | ایکریفلیون سے ملتی جلتی اسی طاقت میں استعمال ہونے والی جراثیم کش دوا جو رنگ نہیں پکڑتی ۔ |
| Amino glutaric acid | Noun | امینو گلوٹارک تیزاب ۔ امینو گلوٹارک ایسڈ ۔ |
| Amino gluteth imide | Noun | ہارمون پر انحصار رکھنے والے کینسر میں استعمال ہونے والی دوا جو ایڈرینل کے اخراج کو روکتی ہے ۔ |
| Amino group | Noun | امینو گروپ۔ |
| Amino nitrogen | — | — |
| Amino ophyl line | Noun | تھیو فائلین مع ایتھائلین ڈایا مین تھیو فائلین سے اخذ کیا ہوا حل پذیر مرکب جو دمہ یا دل کے فیل ہونے اور دل کے استفاء میں استعمال ہوتا ہے ۔ |
| Amino osol | Noun | امائنو ایسڈز کا محلول جسے منہ کے ذریعے بھی اور ورید کے ذریعے بھی جسم میں داخل کیا جا سکتا ہے ۔ ان میں گلوکوز ۔ فرکٹوز اور ایتھائل الکہل اضافی طور پر موجود ہوتے ہیں ۔ |
| Amino plastic | Noun | امینو پلاسٹک ۔ |
| Amino plastic resin | امائنو پلاسٹک رالیں ۔ تالیف شدہ رالیں یوریا کے تعامل سے یا ایلڈی ہائیڈز کے ساتھ متحدہ امائنو مرکبات سے حاصل کی جاتی ہیں ۔ یہ رالیں تھر موسیٹنگ پلاسٹک کی بنیاد بنتی ہیں ۔ | |
| Amino plex | Noun | ورید کے ذریعے جسم میں داخل کی جانے والی دوا جس میں وہ امائنو ایسڈز موجود ہوتے ہیں جو خوراک سے پروٹین کی صورت میں جسم کو ملتے ہیں ۔ اس کو ذخم پر لگانے سے اچھے نتائج حاصل ہوتے ہیں ۔ |
| Amino pyrine amido pyrine | — | — |
| Amino salicylic acid | Noun | جراثیم کے خلاف موءثر دوا جو دق کے خلاف زیادہ مفید ہے ۔ |
| Aminoacetal | امائنوں ایسٹل ۔ بے رنگ چکنا سیال جس کی بوامونیا جیسی ہوتی ہے ۔ | |
| Aminoacidopathy | Phrase | دیکھو ۔ |
| Aminoaciduria | فنگونی سنڈروم میں پیشاب کے ذریعے امینو ایسَڈ کے اخراج میں اِضافہ ۔ اِس میں گُردے صحیح طور پر کام نَہیں کرتے | |
| Aminoazobenzene | امائنو ایزوبینزین ۔ خاکستری رنگ کی سوئی نما قلمیں ۔ نقطہ پگھلاو 127سینٹی گریڈ ہے ۔ ہائیڈرو کلورائیڈ نیلے رنگ کی سویاں بناتا ہے ۔ زاوڈائیز کی تیاری میں بنیادی جزو کے طور پر استعمال ہونے والا مادہ ۔ |