English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amic Adjective امونیا کا ۔ امونیا سے متعلق ۔ امونیائی ۔ امونیاوی ۔
Amic frction force that acts between a body and a surface when the body is moving Phrase متحرک رگڑ ، وہ قوت جو متحرک جسم اور سطح کے مابین حرکت کی مخالف سمت میں عمل کرتی ہے ۔
Amicability amicableness
Amicable Adjective دوستانہ ۔ پرامن ۔ آرام دہ ۔ پر لطف دوستی ۔
Amicable action دوستانہ دعویٰ ۔ مضبوط دوستی کی نشانی ۔
Amicable numbers Noun اعداد محبانہ ۔
Amicable settlement دوستانہ تصفیحہ ۔
Amicable suit Noun دونوں فریق کی رضامندی سے لیا ہوا مقدمہ ۔
Amicableness Noun دوستی ۔ آپس داری ۔ شیریں مزاجی ۔
Amicably دوستانَہ انداز ميں ۔
Amicar تیزاب کی ایک قسم ۔
Amice ايک بيضوی سا عُمدَہ لِنَن کا ٹُکڑا جِس پَر کَشيدَہ کاری کی گَئی ہو ۔
Amicron ایمیکران ۔ ایسے چھوٹے ذرات جو الٹر امائیکرو سکوپ سے بھی نہ دیکھے جاسکیں ۔
Amiculum Noun سفید ریشوں کی موٹی تہہ (لاطینی)
Amicus curiae Noun (قانُون) عدالَت دوست ۔ عدالَت کے ساتھ کِسی قانُونی مُعاملے ميں تَعاوُن کَرنے والا ۔
Amid Adjective درمیان میں ۔ بیچ میں ۔ درمیانی حصّہ ۔
Amid admidst
Amid amidst
Amida Name عمیدہ ۔ معزز برگزیدہ قوم کی سربراہ سردار ۔
Amidases Noun امائ دیزز ۔
Amidated Adjective امونیا کے مرکب میں تبدیل کیا ہوا ۔ امائیڈ بنایا ہوا ۔
Amide ايمائيڈ ۔ کوئی کيمِيائی مُرَکَّب ۔
Amides Noun ایمائڈز۔
Amidide Noun دوسرے عنصر یا مختلف الاجزا اصلیہ کے ساتھ امیڈوجن کا سادہ مرکب ۔
Amidin Noun نشاستہ کا حل ہو جانے والا حصّہ ۔ حل پزیر حصّہ ۔
Amidism Noun بودھوں کا ایک فرقہ جو جنت میں زندگی نو کا وعدہ کرتا ہے ۔
Amidmost Adverb ٹھیک بیچ میں ۔ ٹھیک درمیان میں ۔ ٹھیک مرکز میں ۔
Amido group Noun adjective ایمائیڈو گروپ ۔ ایمائیڈو گروپ کے متعلق
Amidogen Noun امونیا سے حاصل کیا ہوا ایک اصلیہ ۔
Amidol Noun ايمِيڈال ۔ ايک نَمَک جِسے ايک قِسَم کے فينائل سے حاصِل کَرتے ہيں ۔