amino acids – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نامیاتی تیزاب جن کے ایک یا ایک سے زیادہ ہائیڈروجن ایٹم امائنو گروپ (این ایچ ٹو ) سے تبدیل کیے جا چکے ہوں ۔ پروٹین ٹوٹنے سے جو آخری چیز بنتی ہے وہ امائنو ایسڈز ہیں ۔ اور امائنو ایسڈز سے ہی جسم پروٹین تیار کرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

ہمارا جگر امائنو ایسڈ کی وافر مقدار یوریا میں تبدیل کرتا ہے ۔ گردے اسے جسم سے باہر نکال دیتے ہیں ۔ جز ل فارمولا rchnh cooll مختلف پروٹینوں میں بیس امائنو ایسڈز پائے ہیں ۔ ان میں بہت سے امائینو ایسڈ بہت ضروری ہوتے ہیں اور حیوانوں کی نشوونما کے کام آتے ہیں ۔ کوئی بھی حیوان انہیں اپنی غذاوں کے ذریعے اپنے جسم میں ازخود تیار نہیں کر سکتا ۔

🔹 Roman Urdu