English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Amaricium | امريشِيَم ۔ ايک تابکار عنصَر ۔ | |
| Amarine | Noun | ایک نباتی اساسی جزو ۔ خصوصاً وہ شبہ القلی جو تلخ بادام کے ست پر نوشادر کے عمل سے بنتا ہے ۔ |
| Amarthritis | Noun | بغیر سوزش کے جوڑ |
| Amaryllid | Noun | بسل کی جنس کے درجے کا ایک پودا ۔ |
| Amaryllidaceae | Adjective | ایماریلی ڈیسیا ۔ نرگسیہ ۔ یک فلقی پودوں کا خاندان ۔ گنٹھی دار یا جذری جھاڑی سدا بہار ۔ پتے میخی ۔ ساقہ گل چھتر دار یا اکلوتا پھول ایک ساقہ پر ہوتا ہے ۔ |
| Amaryllidaceous | Adjective | بسل کی جنس کا ۔ جس کے اندر نرگس ، نسریں اور اسی قسم کی چیزیں ہوتی ہیں ۔ |
| Amaryllis | Noun | جِنس نَرگَس ۔ سُکھ رَس ۔ ايک گھَنٹی دار پودا ۔ |
| Amasesis | چبا نہ سکنا ۔ | |
| Amash | Name | عمش : بھلائی ۔ یہودی۔ موافق و برابر ۔ |
| Amass | جمع کرنا ڈھیر لگانا ۔ | |
| Amassable | Adjective | جمع ہونے کے قابل ۔ یکجا ہونے کے قابل ۔ اکٹھا ہونے کے قابل ۔ |
| Amassed | Adjective | یکجا ۔ اکٹھا ۔ جمع شدہ ۔ |
| Amasser | Noun | جمع کرنے والا ۔ ڈھیر لگانے والا ۔ تودہ لگانے والا ۔ |
| Amassment | جَمَع کَرنے کا عمَل ۔ سِمٹائی ۔ | |
| Amasthenic | Noun | شعاعوں کو ایک جگہ مرتکز کرنے والا ، عدسہ |
| Amastia | Phrase | امیسٹیا : یونانی الفاظ بمعنی بغیر اور مسٹوس بمعنی چھاتی کا مجموعہ ۔ چھاتیوں کا موجود نہ ہونا سینے کے ابھارکی غیر موجودگی ، ایک پیدائشی نقص ۔ |
| Amateur | Noun | پَرَستار ۔ شائق ۔ غَير پيشَہ وَر ۔ شوقين ۔ اتائی ۔ |
| Amateurish | Adjective | شوقِيَہ ۔ اتائی کا يا اتائی ہونے کی حالَت ۔ |
| Amateurishly | Adverb | شوقیہ طور پر ۔ شوق کے لحاظ سے ۔ خوشی سے ۔ |
| Amateurishness | Noun | اتائیت ۔ غیر پیشہ ورانہ انداز ۔ اناڑی پن ۔ |
| Amateurism | Noun | غَير پيشَہ وَرانَہ انداز ۔ غَير پيشَہ وَر کا رَوَيَہ ۔ عمَل يا کِردار ۔ |
| Amateurship | Noun | شوقینی ۔ |
| Amati | Noun | اماتی وائلَن ۔ کَريمُونا (اِٹلی) کے اماتی خاندان کا بَنايا ہُوا وائلَن ۔ |
| Amatidae | Adjective | ایماٹیڈا ۔ ۔ فلسی بالان ۔ پروانے اور تیتریوں کا خاندان ان میں چھوٹے اور درمیانے درجہ کے تیز رنگدار پتنگے شامل ہیں جن کے پر شفاف ہوتے ہیں ۔ ان پر کھپریل نہیں ہوتے ۔ |
| Amative | Adjective | عاشِق مِزاج ۔ مُحَبَّت بھَرا ۔ مُحَبَّت کی طَرَف مائل ۔ سَرشارِ عِشق ۔ |
| Amativeness | Noun | عاشِق مِزاجی ۔ وہ رُجحان جو جِنسی جَذبے کی طَرَف اُکساتا ہے ۔ |
| Amatol | Noun | ايک دھَماکَہ خيز شے ۔ ايمونِيَم نائٹريٹ اور ٹی اين ٹی کا مُرَکَّب جو دھَماکَہ پيدا کَرتا ہے ۔ |
| Amatoria febris | Noun | سبز بھس ، مرض اخضر |
| Amatorial | Adjective | مُحَبَّت سے مُتعلِق ۔ عِشق يا جِنسی مُحَبَّت کے مُتعلِق ۔ |
| Amatorium | Noun | بالائی ہونٹ کاو سطی نشیب |