English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Amanitine Noun زہریلے سماروغ کا فعال خواب آور اساسی جزو ۔
Amanous Adjective بے ہاتھ کا ۔
Amantadine Phrase ایمینٹڈن ہائیڈ روکلورائیڈ : ہانگ کانگ فلو کی بیماری کی طوالت میں تخفیف کرتا ہے ۔
Amantia Noun کھمبی کی ایک زہریلی قسم
Amanuensis Noun نَويسَندَہ ۔ لِکھنے والا ۔ مُنشی ۔ کاتِب ۔ اِملانَويس ۔
Amara تلخ ادویہ ۔
Amara amygdala Noun بادام تلخ
Amaracus Noun ایک خوشبودار پودا جو کریٹ میں پیدا ہوتا ہے ۔
Amarant Noun سدا بہار پھول ۔ پھولوں کی ایک قسم ۔ گل اشرفی ۔ گل وسیم ۔ گل جاوید ۔ ارغوانی رنگ ۔
Amarant aceous Adjective سدا بہار پھولوں کی طرح یا خاصیت کا ۔
Amarant ad Noun سدا بہار پھولوں کی جنس کا شریک ۔
Amarant ine Adjective سدا بہار پھولوں کا یا اس سے متعلق ۔ سدا بہار ۔ جاوداں ۔ غیرفانی ۔
Amarant oid Noun adjective گل سدا بہار سے مشابہ یا اس کا شریک ۔
Amaranth Noun آمرَنت ۔ سَدا بَہار پھُول ۔ گُلِ جاويد ۔ قَطيفَہ ۔ زُلفِ عرُوس ۔
Amaranthaceae Adjective امرانتھیسیا ۔ چولاویہ ۔ چھتر دار پودوں کا خاندان ۔ زیادہ تر جھاڑیاں ہوتی ہیں ۔ کچھ اقسام بیلوں کی ہوتی ہیں ۔
Amaranthus Noun چولائی ۔
Amaranthus ascendens Noun چولائی کا ساگ ، ماریرو
Amaranthus lividus Noun چولائی کا ساگ ، ماریرو
Amaranthus mangostanus Noun لال ساگ
Amaranthus oleracea Noun چولائی کا ساگ ، ماریرو
Amaranthus paniculata Noun چولائی
Amaranthus polygmus Noun لال چولائی
Amaranthus polygonoides Noun لیسبا ، لیسوا ، کنجر ، ہنڈرا
Amaranthus spinosus Noun خاردار چولائی
Amaranthus tricolor Noun لال ساگ
Amaranthus viridis Noun چولائی ، دھیمدو ، جنگلی چنالی
Amarantus gangetica Noun لال ساگ ، لال بیگ
Amarantus gracilis Noun چولائی ، دھیمدو ، جنگلی چنالی
Amarat Name عَمَرَط: لمبا ۔ دراز ۔ قد آور ۔
Amarelle شاہ دانَہ ۔ کھَٹے آلُوچے يا چيری کی ايک قِسَم ۔ گَلاس چيری ۔